💔آنکھوں سے ختم کیجئے پچھلے سبھی حساب💔
💔دل کو نہ چھیڑئیے کہ وہ مشکل سے جڑا ہے💔
•🔏°____"🌸•||
.قرار ملتا ہی نہیں __ تیرے بغیر✨🌸
ھم سج سنور کر بھی ___اداس رہتے ہیں✨🌸
#__✨♥️🖤
🍒________
بنـــاوٹ نہـــیں آئــی مجـھـــے زنــدگــی میـں ✨
میـــرا لہجـــہ میـــرا مـــزاج ذاتـــی ہــــے💯🧚♀️
❤🙂
السلام علیکم
👑
لاکھ رکاوٹیں سہی پر ♥️🥀
ملنے والوں کو خدا ملوا ہی دیتا ہے 🙃
السلام علیکم
*❤️ عزت اور تعریف ❤️*
*مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے 🔥*
*💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے💔*
*🔥صاحب🔥*
*💔جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے💔*
" مُحبت نہیں تھکاتی ، جِس کو چاہا جائے اُس کی بے رُخی تھکا دیتی ہے! ۔ " 🖤🙂🥀
السلام علیکم
-" تنگ تھا مجھ سے، میں نے تنگ کرنا ہی چھوڑ دیا🙂💔•"
کہتے ہیں مُحبتوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں..!!!
💔✨
꧁꧂
سال ختم ہو رہا ہے
" معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہے🤭😁
گروپ کے لئے خصوصی پیکج
چھوٹی معافی =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی =/1000روپے😁😚
دل سے خصوصی معافی = 1500 روپے 😍🥰🤩
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
