Damadam.pk
Rajpoot-Raju's posts | Damadam

Rajpoot-Raju's posts:

Rajpoot-Raju
 

ہزاروں سے تعلق رکھنا کو ئی کمال نہیں
ایک تعلق کو سچا ئی سے نبھا نا کما ل ہے۔
💯✨💫

Rajpoot-Raju
 

وہم سارے تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں
♥️Jaan G

Funny joke
R  : Apny yaar ky 😅😘😘😘 - 
Social media post
R  : Ary izat Kia kro lrkiyon ki ♥️ - 
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا...!!!
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا❤🌸🙂
R  : بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا...!!! دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے - 
Kasy smjhaon Dil k😶
R  : Kasy smjhaon Dil k😶 - 
Rajpoot-Raju
 

کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے؟
سب کو اک__ حادثہ ضروری ہے....!

Social media post
R  : Inshallah beshak ♥️ - 
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے    جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔💯💯
R  : سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو - 
User Dead 😣 💯💔
R  : User Dead 😣 💯💔 - 
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے
😑💔
R  : یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے 😑💔 - 
Rajpoot-Raju
 

#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو۔۔۔
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💯💔

Rajpoot-Raju
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا

Rajpoot-Raju
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
Jaan G 💔

خیال یار میں نیند کا تصور کیسا 
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
R  : خیال یار میں نیند کا تصور کیسا آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی - 
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب 
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
R  : اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین - 
Rajpoot-Raju
 

اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے بسی
دل ہے غموں کی ذدپہ مگر آنکھ نم نہیں
Felling dead ... (༎ຶ ෴ ༎ຶ)😑

Rajpoot-Raju
 

مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
User Dead 😣😑😑

Har gya mein 😑...
R  : Har gya mein 😑... - 
Rajpoot-Raju
 

مانا کہ مجھے "سلیقہ" نہیں عشق کا.....!
لیکن تو نے بھی تو "دل" کے اشارے نہی سمجھے💕💕