♥🕯امید کی کرن🕯♥ *سمجھنا "جاننے" سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ،، ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں- جو آپکو جانتے ہیں ،، مگر وہ بہت کم ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں..!!!*🖤 💫✨
♥🕯امید کی کرن🕯♥ *ہیروں کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کریں دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں.....!!*🖤
*بعض دفعہ اُس کرب کو لکھنا بڑا مشکل ہوتا ہے ... جسے ھم مُحسوس کر رہے ہوتے ہیــــں .....!!!*💞💞
*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!*💞💞
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!! "بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!♥️🔥
❤تیرے حسن کو پردے کی ضروت ہی کیا ہے کون رہتا ہے ھوش میں تجھے دیکھنے کے بعد❤