ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀
-.. . ..........
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول💞
یہ سہولت تو مجھے ______سارا جہاں دیتا ہے💝
سلجها ہوا ضرور ہوں ....!!! 😊
#مگر...!!!
الجهنے سے گریز کیجئے
🔥
"اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯
مجھے پھر سے پکارو میرا نام لے کر۔۔۔۔۔😍😍
مجھے محسوس کرنا خود کو تمہارے ہونٹوں پر🙈
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
جس کے خیال سے _____لبوں پہ تبسم چھا جائے💞
ہائے کیا عالم ھوگا ________ اگر وه روبرو آ ے❤
جس نے معصومیتـــــــ نہ دیکـھی ہو کبـھی💞💞
اســے ہمـــارے یار کی صورتــــــــــ دکھـــائی جاۓ💞💞
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
ہمیں وہاں بھی تیری آرزو ہو گی🌹
جہاں بہت سی حوریں ہوں گی”_❤
#Ali 💘🔥
کالے کپڑے اور تیرا حسن و جمال🔥
لوگ کیسے نہ کہیں کمال، کمال، کمال...👌😍❤
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں اکثر
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں
❤❤❤💯
آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس ____ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں ____ میری جان ہو تم
Mri jaaaaaaaaan 😍
Teri awaz say pyar hay...
Tere har andaz say pyar hay...
Jo mere naam sy Tere naam ko horny lagay ...
Jo mere naam sy Tere naam ko jorny lagay zamanay waly...
... Hyee...
Humay ab in charchoo say b pyar haay...! ♥️❣️
🙈❣️😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain