Damadam.pk
Rajpoot-Raju's posts | Damadam

Rajpoot-Raju's posts:

Rajpoot-Raju
 

درد ہلکا٬ سانس بھاری ہے.
جیئے جانے کی رسم جاری ہے.❣
😑

Rajpoot-Raju
 

Somewhere in between Old me and New me.
I have Lost the actual Me ☹️

Rajpoot-Raju
 

Jha b raho khush raho hamesha bas Ab avail nhi hu ga tumhy BHT toot chuka hu Allah Hafiz forever .... Na Kuxh puchna chta k ab Kia reason Hui

Rajpoot-Raju
 

Mri jaan for u ❤️
ساری رات کی جاگی آنکھیں
کالج میں کیا پڑھتی ہوں گی ۔
😉😉

Rajpoot-Raju
 

آؤکبھی یوں بھی میرے پاس کہ آنے میں لمحہ
اور جانے میں زندگی گزرجائے۔

Rajpoot-Raju
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذبنا لیں تم کو۔
😍Mano billi MRI 😻

خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہوجاتی ہے لیکن 
سیرت نہ تو ختم ہوتی ہے ، نہ تبدیل ۔
R  : خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہوجاتی ہے لیکن سیرت نہ تو ختم ہوتی ہے ، نہ تبدیل - 
Rajpoot-Raju
 

❤ميں تجھے ديکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھ کو ديکھنے والے نہيں ديکھے جاتے❤

Rajpoot-Raju
 

#کتنی #دلکش #ہوتی__"
#ہے #نہ #محبت #کی #تاثیر "💕
#خوش جب تم ہوتے ہو لب ہمارے #مسکراتے ہیں _"♥️😘

Rajpoot-Raju
 

چل پڑی ہے دُ عا ئیں عرش کی جانب
تم بس میرے ہو نے کی تیا ری کرو۔

Rajpoot-Raju
 

انداز اپنا دیکھتے ہیں آ ئینے میں وہ
زلفیں سنوارکے کبھی زلفیں بگھیر کے۔
🙈🙈😛💕

Rajpoot-Raju
 

کتنی محبت ہے تم سے پر صفا ئی نہیں دینگے
سائے کی طر ح تیرے ساتھ رہیں گے پر دِ کھائی نہیں دینگے۔
Jaan G ♥️😘

کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا
ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔ 
 Janu ki Jan.
R  : کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ - 
Rajpoot-Raju
 

```شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے...```
_یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں 😊________🌸💗

Rajpoot-Raju
 

❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے😍😍

Haqeekat 💯
R  : Haqeekat 💯 - 
Good morning
R  : Good Morning 😘 - 
Rajpoot-Raju
 

یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے
💖

Funny joke
R  : Ameeen bolo sab 😁 - 
Rajpoot-Raju
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹
#mano 😻