Damadam.pk
Rajpoot.hadi's posts | Damadam

Rajpoot.hadi's posts:

Rajpoot.hadi
 

برتن کو باھر سے کم اور اندر سے ذیادہ دھوناپڑتاھے تب اس کی صفائی خوب ھوتی ھے یہی حال بندے کا ھے۔۔۔

Rajpoot hadi
R  : Rajpoot hadi - 
راجپوت ہادی
R  : راجپوت ہادی - 
Rajpoot.hadi
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!

Rajpoot hadi
R  : Rajpoot hadi - 
Rajpoot.hadi
 

زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی پس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل لیتا ہے اور کسی میں برداشت کی طاقت ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

دنیا پیسے والوں کی چمچہ گری کرتی ہے
ورنہ رشتے دار تو بھکاریوں کے بھی ہوتے ہیں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

صورت کی کیا بات کرتے ہو صاحب
میری "ماں" مُجھ پہ مرتی ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

میری ان پڑھ ماں❤
میرا دل پڑھ لیندی اے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

محبت اگر سو حصے ہوں
تو ننانوے کی حقدار " ماں " ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

جب آپ ساری دنیا گھوم لیں اور دنیا کے سارے رنگ دیکھ کر ٱکتا جائیں تو صرف اپنی ماں کی آنکھوں کا رنگ دیکھیں. کائنات کے سارے رنگوں کا مرکز مل جائے گا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

ربّ ان کو بھی یاد رکھتا ہے جو ربّ کو بھول جاتے ہیں کیونکہ ربّ مشکل کشا اور رزّاق ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

جو لوگ دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرتے ہیں
خوشیاں سب سے پہلے ان کے دروازے پر دستک دیتی ہے
سب کو آپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

لوگ کہتے ہیں "کسی اپنے کی جدائی کے بعد آہستہ آہستہ سب نارمل ہوجاتا ہے"، میں اتفاق نہیں کرتا کچھ نارمل نہیں ہوتا، صبر لفظ سُنا ہے ناں بس وہی آجاتا ہے، اِس کے سوا کوئی حل بھی تو نہیں ہوتا ناں، ذہن تو انہی یادوں میں الجھا رہتا ہے، انہی باتوں کو یاد کرتا ہے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زخم مندمل ہوجاتا ہے لیکن بھرتا نہیں ہے اور نہ کچھ نارمل ہوتا ہے، جسم پر لگے گھاؤ آہستہ آہستہ بھر جاتے ہیں، لیکن روح پر لگے گھاؤ کبھی نہیں بھرتے، اور جب' روح ہی زخمی ہو تو کہاں کچھ نارمل ہوتا ہے؟
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

انسان کی محبت چاہت اور مخلص پن کو اکثر تب آزمایا جاتا ہے جب انسان بے بس ہوتا ہے اور سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحے زندگی کے وہ ہی ہوتے ہیں جب دلوں میں بسنے والے آپکو اس پل میں ہمیشہ کیلئے چھوڑ جاتے ہیں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

کچھ لوگ....ہماری زندگی میں نعمت کی طرح ہوتے ہیں ہمارے اعمالوں اور گناہوں سے ہٹ کر ہمیں عطا کیے جاتے ہیں
تاکہ زندگی ہمیں کچھ اچھی بھی لگ سکے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

میں نے زندگی سے کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری" دنیا کی ہر شئے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے
یہ بات تو طے ہے کہ مجھ میں بھی یہ چیز اس سطح پر موجود نہیں ہے لیکن جب جب کسی چیز سے دستبردار ہوا سکون مل گیا ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر حق ملکیت جتانے لگتے ہیں
بس یہی بےسکونی کی ابتدا ہوتی ہے ہم تو خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی چیز ہماری ملکیت کیسے ہو سکتی ہے؟؟ ہماری تخلیق کا اصل مقصد بس اخلاص اور خلوس کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائیگی ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

نماز اور قرآن کے بعد درود ابراہیمی سے بڑی کوئی عبادت نہیں، آپ پر درود بھیجنا وه چیز ہے جو دعا کو پر لگا دیتی ہے
❤صل اللہ علیہ والہ وسلم❤
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤

Rajpoot.hadi
 

اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے
جسے پڑھنے میں سیکنڈ ، سوچنے میں منٹ، سمجھنے میں دن_, مگر ثابت کرنے میں پوری زندگی لگ جاتی ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ❤