Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

جب منانے کی بجائے اس نے
As you wish ok
کہا۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر ہم نے بھی خدا حافظ کہنا ہی مناسب سمجھا۔۔۔

Rajpoot
 

اعلانِ مرگ ہوا تو لو گوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتاتھا۔

Rajpoot
 

وہ روئے گی جنازے پر میرے
کہے گی لاڈلا تھا میرا 🌚🖤

Rajpoot
 

میں #کرونا سے سہما ہوا لڑکا😒😷
وہ #ماسک جیسی حفاظتی لڑکی😜😂
*#

Rajpoot
 

میں نے سوچا سدھر جاؤں 🤔😁
پھر اندر سے آواز آئی 😱
معزز صارف!! آپ میں یہ سہولت موجود نہیں 😂😜

Rajpoot
 

سب لڑکے دل کی برے
نہیں ہوتے بس
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے😂😇😁

Rajpoot
 

*چہرے اجنبی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں محسن ؔ*
*لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں۔*

Rajpoot
 

سب لڑکے دل کی برے
نہیں ہوتے بس
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے😂😇😁

Rajpoot
 

سوچنے والی بات؟؟
چائنہ میں کرونا وائرس شروع ہوا تو انہوں نے مساجد کا رخ کیا اور ہمارے حکمرانوں نے مساجد مدارس کو بند کردیا

Rajpoot
 

تیرا ہر انداز اچھا ہے
سواۓ نظر انداز کرنے کے ♥️

Rajpoot
 

داد دیتے ہیں ہم تمہارے نظر انداز کرنے کے ہنر کو ...
جس نے بھی سکھایا .......
استاد کمال کا تھا ....!!!

Rajpoot
 

قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے..!! 🖤🔥💯🙃

Rajpoot
 

میں ابھی کہتا ﮨﻮﮞ، بہت ﺑﺮا ﮨﻮﮞ_____💦🙃
ﺑﻌﺪ میں ﺑﺮاٸیاں ﻧﮧ نکالیے ﮔﺎ ﺁﭖ____🔥

Rajpoot
 

*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤

Rajpoot
 

نہیں جانتا"صغیرہ" ہیں یا "کبیرا"
الہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے💔

Rajpoot
 

چار سے ذیادہ افراد کہ اکٹھا ہونے پر دفعہ 144 کے تحت انہیں گرفتار کر کے حوالات میں دوبارہ اکٹھا بند کر دیا جائے گا 😂😂

Rajpoot
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔

Rajpoot
 

اگر پاکستانی عوام کو گھروں سے نا نکلنے دیا گیا😱
تو پاکستان کی 22 کروڑ کی آبادی اگلے سال 44 کروڑ ہو جائے گی
🙏🙄🤗🤔🙏

Rajpoot
 

اور پتا ہے لوگوں کا دل ہم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں بھر جاتا ہے؟ 🙂
کیونکہ ہم مُسلسل اُن کو مُیسر ہوتے ہیں 🙃💔

Rajpoot
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ.
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔