Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 
کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!

Rajpoot
 
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂

Rajpoot
 
کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!

R  : لڑکے نے پولیس والے سے کہا کہ تسمہ باندھ دیں، میرا ہاتھ ٹوٹا ہوا ہے!! اگر یہ - 
Rajpoot
 
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو ....میرے لیے ترسے💘

Rajpoot
 
لوگ عِشق کو____، زوال کہتے ہیں..
مَیں اِس زوال کے، عروج پر ہوں.. !

Rajpoot
 
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
ZinDaGi
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤

Rajpoot
 
*ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔*
*میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو*💔

Rajpoot
 
*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟.......!!!*💞💞💞

Rajpoot
 
فاصلہ رکھیں پیار تو نہیں ہوگا
خوامخواہ لڑائی ہو جائے گی

Rajpoot
 
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
ZinDaGi
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤

Rajpoot
 
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
ZinDaGi
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤

Rajpoot
 
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
ZinDaGi
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤

Rajpoot
 
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﻧﮕﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍْﮌﯼ ﻣﯿﺮﯼ
ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺳﺐ ﻋﺬﺍﺏ ﭼﮑﮭﮯ ہیں

Rajpoot
 
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے !!

Rajpoot
 
ہوا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔بس💟💑💞
وہ چپ ہے😒😒 ۔۔۔۔۔۔میں اداس ہوں😔😔

Rajpoot
 
*دن اور رات تو آتے جاتے رہتے ہیں*
*اپنا اپنا فرض نبھاتے رہتے ہیں*
*حد سے زیادہ مایوسی بھی ٹھیک نہیں*😩
*اچھے بورے حالات تو آتے رہتے ہیں*. 😞

Rajpoot
 
بغیر کتابوں کے ...
جو علم سیکھا جائے ...
اسے ... زندگی کہتے ھیں ..

Rajpoot
 
❤💔👈 میرے اس #معصُوم چہرے پہ نا جا..
👈 #سَر پھروں کی نَگری کے نواب ہیں ہم..❤💔

Rajpoot
 
*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟.......!!!*💞💞💞