پاکستانی قوم لنگڑا کر چل رہی تھی لیکن بہتر ہو رہی تھی
اتنے میں خان صاحب نے قوم کی ذمہ داری اپنے سر لی
اور پھر کچھ یوں ہوا
😂😂😂😂 👆👆
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟💔
میں تلاش میں ہوں اس سکون کے...
اہل جہاں جسے موت کہتی ہے 💔
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
اپنے اصول یوں بھی کبھی توڑنے پڑے
اسکی خطا تھی ہاتھ مجھے جوڑنے پڑے.
اداس 💔
*مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں*
*سوچ رہا ہوں سگڑیٹ پینے لگ جاؤں*🥀🔥
محبت بهی آتی ہے مگر
آجکل میں فریبی ہوں..🔥
*چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🔥*.
*مطلبی دنیا منافق لوگ۔۔۔💯*
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں💔💔