:
تم بھی شیشے کی طرح بے وفا نکلے دوست!
جو سامنے آتا ہے اسی کے ہو جاتے ہو /______
❤پاگل دل ❤
درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو💔💔
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
غرور کس بات کا🔥
صاحبہ✌🏻
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯😌
morning ☕☕☕😍😋
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤
good night dmdm,,😴😴😴😴
کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ھين.
آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نهين پوچھا.💔
لوکاں دی بدماشی ُجوتی تھلے👎
سانوں اپنی شرآفت تے مان اے😎
🖕🖕
کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی
"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"🚬😂😂😂🙈
مانا کے نقصان دہ ہے سگریٹ مگر
تیرے فریب سے یار زیادہ تو نہیں🔥
خود کو سب کچھ سمجھنے والو کو✌🏻
ہم کچھ بھی نہیں سمجھتے😏
🔥🔥🖤
*خامیاں ہی ڈھونڈ سکتے ہیں سب✌🏻*
*برابری کرنے کی اوقات جو نہیں.🔥*
اپنی زندگی کا ایک اصول بناو
جو جلتا ہے اسے اور جلاوء .🔥🖕💥
لوکاں دی بدماشی ُجوتی تھلے👎
سانوں اپنی شرآفت تے مان اے😎
🖕🖕
#وہ میرا #_معیار کیا گراۓ گے...😎💪
🔥صاحب
#جن کا خود کا کوٸ #معیار نا ہو... 😏😏
😘😘
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
اگر تیرے بغیر جینا آسان ھوتا ۔۔۔۔
♥♥♥♥
تو قسم ھے محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجتھے
خواب میں کر کے گزر پھر اپنا
کچھ تو امید ابھارا کیجے
۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain