محبت تو تم سےکوئی بھی کر لے!❣️
کہاں سے لاو گےتابعدار ہم جیسا...
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے...!!🙏
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے...!!🙏
گزرا پاس سےاور،پہچانا ہی نہیں۔۔۔
ہائے!یہ دُھند دے گئی بہانے اُسکو۔۔۔...
خواب میں کر کے گزر پھر اپنا
کچھ تو امید ابھارا کیجے
۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک
❤❤❤❤❤❤❤❤
*میں نے اپنی اوقات کو بہت قریب سے دیکھا ہے فقط چند سانسیں ہیں وہ بھی رب العالمین کی محتاج ہیں۔۔۔!!!!!!!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
follow to f back
*_محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے_*
*_ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں_*
فریبی بھی ہوں، ضدی بھی ہوں، بدکلام بھی!!!🌝👌🔥
معصومیت کھو دی ہے میں نے، وفا کرتے کرتے...!!🌚🍁💯
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات پوشیدہ رکھیں ۔ اگر آسانی میں سے گزر رہے ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں .......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ھیــــں*
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ھیــــں*
❤❤❤❤❤❤❤❤
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
*_شراب پلا کر مجھے بے دین نہ کر ساقی
*_مدہوش ہی کرنا ہے تو محفل میں ذکر یار کر دے.
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
جتنےتممیںکمالزیادہہوںگے۔۔اتنالوگتمسےحسدکریںگے۔۔۔
juma Mubarak 💓
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
یہ سوچ کر میں اب اس سے کوئی شکایت نہیں کرتا
مجھ سے بات اور الجھ جاتی ہے سلجھانے میں___💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain