Damadam.pk
Rajpoot_47's posts | Damadam

Rajpoot_47's posts:

Rajpoot_47
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎

Rajpoot_47
 

میں محور شوخی، مستی و انا ہوں
میں رنگین خیالوں کا الجھا ہوا جہاں ہوں !

Rajpoot_47
 

فراقِ یار کی بارش ، ملال کا موسم۔۔
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم۔۔ 🌧😁😁

Rajpoot_47
 

*مرشد ہماراسسرال ڈھونڈ دو* *مرشد ہمیں بھی عیدی چاہیے* 😂😂

Rajpoot_47
 

ہزاروں عام لوگوں میں میں بے حد عام سا لڑکا میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں ------ لیکن میں جذبے پاک رکھتا ہوں محبت خاص رکھتا ہوں..by Rajpoot

Rajpoot_47
 

: *اچھا چلتا ہوں*✋ *مطلب ہوا تو یاد کرنا*😏