اپنوں کی چاہتوں میں ملاوٹ تھی اس قدر
میں تنگ آ کے دشمنوں کو منانے چلا گیا
عورت مرد کی محبت کو ہمیشہ ہوس اور اپنی ہوس کو ہمیشہ محبّت سمجھتی ہے
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ
📢 ضروری اعلان 📢
بورےوالا(مغل نیوز) کرونا وائرس کی نیوز کو بغیر تصدیق کئیے شیئر نہ کریں۔ ہمارا ملک اس حالت میں بھی نہیں کہ اس وائرس کی افواہوں کو بھی برداشت کر سکے۔ مارکیٹ کریش کر جائے گی ، ڈالر اوپر چلا جائے گا ، سرمایہ کاری نکل جائے گی ، ملک کی سرحدیں بند ہو جائیں گی۔ برآمدات درآمدات بند ہو جائیں گی۔ اشیاء خوردونوش مہنگی ترین ہو جائیں گی۔ اس سے ملک کا بہت نقصان ہو گا۔ شکریہ
Post by RaJPuT
دل کرتا ہے تمارے بہت قریب آٶں
اور
آنکھوں میں مالٹے 🍊کا چھلکا نچوڑ کے بھاگ جاٶں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain