Damadam.pk
Ram99's posts | Damadam

Ram99's posts:

Ram99
 

پپو اور اس کا دوست رات کو جا رہے تهے.
اس کے دوست نے پپو سے ٹائم پوحپها.
تو پپو نے ایک پتهر اٹهایا اور ایک گهر کی کهڑکی پے مارا.
تو ایک عورت بولی کمینوں اب تو سو جاؤ رات کے تین بج رہے ہیں.