Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

Blove network py kam kr raha hy koi??

Ramal33
 

غدار کیا جانے
غدیر کیا ہے
🥰🥰💕💕💕

Ramal33
 

Online work without any investment is available 🥰🥰
Just for girls

Ramal33
 

Online work without any investment is available 🥰🥰
just for girls

Ramal33
 

ایک بار چھائیاں پڑ جائیں تو آپکو لگتا ہے بس
اب انہوں نے عمر بھر ساتھ رہنا ہے لیکن میرے پاس اسکا سستا سا حل موجود ہے آزمائش شرط ہے🥰🥰🥰

Ramal33
 

Anti Acne Serum*
اینٹی ایکنی سیرم niacinamide سے تیار کردہ ہے ۔ جسے وٹامنB3 بھی کہتے ہیں ۔ وٹامن B3 جلد پر داغ دھبوں اور جھریوں کو ختم کرتا ہے اور آپکی قدرتی دلکشی کو متوازن رکھ کر چکناہٹ سے پاک رنگت کر دیتا ہے یہ جلد سے پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔ چیرے کو آلودگی اور گرد سے ہونے والے نقصانات سے بچاتا ہے اس کے استعمال سے جلد کی ساخت بہتر اور ملائم ہوتی ہے جلد پر فالتو آئل ختم ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے مزید ایکنی نہیں ہوتی❤️
*طریقہ استعمال*
اپنی ہتھیلی پر 2 سے 3 قطرے لیں اور سونے سے پہلے اپنے چہرے پر آہستہ سے لگائیں صبح اٹھ کے چہرہ دھو لیں ۔ اسے لگانے کے بعد تپش اور سورج کی شعاعوں سے بچیں

Ramal33
 

Miracle face mask*
With aloe vera juice
It will be completely change your skin😍
-یہ آپ کی جلد کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دے گا۔
-آپ کی جلد کو بہتر بناتا ہے۔
-آپ کی جلد کو محفوظ رکھتا ہے۔
-ہر قسم کے جلد کے مسائل کا تدارک کرتا یے۔
-آپکی رنگت نکھارتا ہے۔
-بڑھتی عمر کے اثرات اور جھریوں سے پاک کرتا ہے۔
طریقہ استعمال:
ایلوویرا کے 2,3 چاۓ کے چمچ میں اسکا آدھا چائے کا چمچ ملائیں 10 منٹ کے لئے لگائیں اور چہرہ دھو لیں یہ mercury اور steroids سے پاک
All skin type Hai....
*Best for instant fairness and brightening*
*Result tb Milta Hai jb proper use ko follow Kiya Jae...*
*Khud se quantity mix krny p nhin mlna result..*
*Polr m use Kiya ja skta Hai ficial k bad.. Instabt fairness k liye.. Treatment mask Hai skin ko lighten up krny k liye*

Ramal33
 

Zara 24k Gold Skin Polish
Mera personal Review hai
Main ny khud ye skin Polish use ki hai
Bhoat acha result hai is ka
Or koi side effect bhi nhi hai .
Masha Allah SCS amazing products.
یہ ایکنی کو کنٹرول کرتا ہے ۔
یہ باریک لکیروں اور جھریوں کو ہموار کرتا ہے ۔۔
یہ رنگت کو برابر کرتا ہے ۔
یہ مہاسوں کے نشان کی ظاہری شکل کو کم کرتا ہے ۔
یہ تاکنا کا سائز کم کرتا ہے ۔
یہ اسٹریچ مارکس میں مدد کرتا ہے ۔۔
یہ جلد کو مصنوعات کو زیادہ مؤثر طریقے سے جذب کرنے میں مدد کرتا ہے ۔۔
یہ دیگر کاسمیٹک طریقہ کار کو زیادہ مؤثر بناتا ہے ۔۔۔
For order and More Detail Contact to me

Ramal33
 

نیچرل گروتھ تیل اور شیمپو*
*حلال پروڈکٹ*
__یہ خالص جڑی بوٹیوں اور تیل سے تیار کیا گیا _اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں_
بلایلا،
ہلیلہ
چٹامنسی
گل سرخ
نرکچور
کپور کچہری
اور ۱۰ آئل
تل کا تیل ،بادام کا تیل ،کدو کا تیل ،چنبیلی کا تیل ،زیتون کا تیل،کلونجی کا تیل، بیضا ع مرغ ،ناریل کا تیل،سرسو کا تیل
*سلفیٹ ,پیرابن اور دوسرے نقصان دہ اجزاء سے پاک ہے*
یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے
*🔅بالوں کو لمبا کرتا ہے*
*🔅بالوں میں سے خشکی اور سکری کو ختم کرتا ہے*
*🔅 دو منہ بال ختم کرتا ہے*
*🔅گرتے بالوں کو روکتا ہے اور مضبوط بناتا ہے*
*🔅بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہے*
*🔅بالوں میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتا ہے*
*🔅اس کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے*

Health & Beauty image
R  : Natural hair growth shampoo - 
Bright beauty cream
R  : Bright beauty cream - 
Ramal33
 

Bright Dream World
Products are available at 20% Off
🥰🥰
Order now

Ramal33
 

طبی فوائد:*
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر لیول کے اضافہ،
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،

Ramal33
 

نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔
*ترکیب:*
۔دودھ کو ایک جوش دے کر تلبینہ شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر 10 سے 15 منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ تلبینہ گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)
*طبی فوائد:
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی

Ramal33
 

نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے
۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی)
نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔

Ramal33
 

*تلبینہ کیا ھے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟*
_برائٹ ڈریم ورلڈ تلبینہ_
رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔

Ramal33
 

Anti Acne Serum*
اینٹی ایکنی سیرم niacinamide سے تیار کردہ ہے ۔ جسے وٹامنB3 بھی کہتے ہیں ۔ وٹامن B3 جلد پر داغ دھبوں اور جھریوں کو ختم کرتا ہے اور آپکی قدرتی دلکشی کو متوازن رکھ کر چکناہٹ سے پاک رنگت کر دیتا ہے یہ جلد سے پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔ چیرے کو آلودگی اور گرد سے ہونے والے نقصانات سے بچاتا ہے اس کے استعمال سے جلد کی ساخت بہتر اور ملائم ہوتی ہے جلد پر فالتو آئل ختم ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے مزید ایکنی نہیں ہوتی❤️
*طریقہ استعمال*
اپنی ہتھیلی پر 2 سے 3 قطرے لیں اور سونے سے پہلے اپنے چہرے پر آہستہ سے لگائیں صبح اٹھ کے چہرہ دھو لیں ۔ اسے لگانے کے بعد تپش اور سورج کی شعاعوں سے بچیں

Ramal33
 

ایکنی سکارز جلد کی خوبصورتی کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ گڑھے چھوڑ جاتے ہیں- اور ڈمپلز کیلئے بھی خطرناک ہیں- اگر آپ ایکنی سکارز کا علاج کروا کر تنگ آچکے ہیں اور فوری علاج چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں

Slim pro syrup
R  : Slim pro syrup - 
Ramal33
 

شیعوں سے دوستی تیری اچھی نہیں مُلاں 🤦🏻♀️😂
کچا تیرا نکاح ہے کچھ تو خیال کر 😁😁