آپ اپنے بالوں کے لیے بہت سے شیمپو اور آٸل استعمال کر چکے/ کر چکی ہیں❓۔۔ بہت سی ٹریٹمنٹ بھی کروا لیں ۔۔❓ لیکن پھر بھی بال گرتے ہیں ۔ بالوں میں خشکی ہے۔۔ ڈینڈرف (Dendrif) ہے۔۔۔ بالوں کی گروتھ نہیں ہورہی۔۔۔۔❓گنج پن کا شکار ہیں❓ تو پریشان مت ہوں۔۔ آپ آٸل اور شیمپو استعمال کریں۔۔ان شاء اللہ 15 دن میں آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا
ایکنی سکارز جلد کی خوبصورتی کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ گڑھے چھوڑ جاتے ہیں- اور ڈمپلز کیلئے بھی خطرناک ہیں- اگر آپ ایکنی سکارز کا علاج کروا کر تنگ آچکے ہیں اور فوری علاج چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
اینٹی ایکنی سیرم نیچرل جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے اور اس کے اندر موجود وٹامن آپ کے قدرتی دلکشی کو متوازن رکھتا ہے ہے اور آپ کے چہرے سے جھریوں کو ختم کرتے ہیں یہ آپ کے جلد سے پانی کی کمی کو دور کرتا ہے ہے اور ایک ہفتے میں میں آپ کے چہرے کے تمام پرابلم کو حل کرتا ہے
Vitamin C Skin Mask Ingredients: orange Extract, B-3, Vitamin C, Anti Aging, B-5, Sulfate Moisturizer, Sodium Laureth . فوائد: جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے ۔ وقت سے پہلے آ نے والی جھریوں کو ختم کرتا ہے ۔ جلد کی خشکی ختم کرتا ہے ۔ جلد کو ترو تازہ رکھتا ہے ۔ جلد کی رنگت کو نکھارتا ہے ۔
Peach Scrub 🍑 Cleanser حلال پروڈکٹ یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے تمام نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے INGredients: Natural Peach extracts , Cream Base , Light Liquid Paraffin, Microcrystalline wax , Walnut Shell Grits یہ درج ذیل فائدے جلد کو دیتا ہے 🔅ہاتھوں , پیروں اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے ۔ 🔅جلد کو تازہ اور نرم و ملائم کرتا ہے۔ 🔅بلیک ہیڈ کو ختم کرتا ہے ۔ 🔅سیاہ دھبوں کو ختم کرتا۔ 🔅بے جاں خیلوں کو ختم کرتا ہے ۔ 🔅 ہر قسم کی جلد کے لئے ياكساں مفید ہے ۔ *طریقہ استعمال* ؛ فیس واش سے چہرہ اچھی طرح دھو لیں۔ سکرب کریم کو جلد پر لگا کے 3 سے 4 منٹ کے لیے مساج کرے اور تازہ پانی سے دھو لیں۔
کیا آپ چہرے کے داغ دھبوں چھائیوں اور نشانوں سے پریشان ہے؟ *کیا آپ کی سکن غیر معیاری کریموں کے استعمال سے تباہ ہوچکی ہے؟ *آپ بھی خوبصورت نظر آسکتے ہیں۔۔۔ *اور زندگی کو خوب انجوائے کریں۔۔ اب آپ ان دانوں اور بدنما گڑھوں سے مستقل نجات حاصل کر سکتے ھیں۔۔ زعفرانی وائیٹینگ پیکج جس کے چند روز استعمال سے ان تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں
کیا آپ اپنے بال گرنے سے پریشان ہیں ۔۔۔ بالوں کی گروتھ بھی نہیں ہو رہی بے جان اور مرجھائے بال ہیں۔۔۔ ۔اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم ایسی پروڈکٹ لائیں ہیں جس سے نا صرف آپ کہ بال گرنا بند ہوں گے بلکہ بال لمبے گھنے اور چمکدار بھی ہو جائیں گے
وائٹننگ فیشل اِس فیشل کٹ میں ہر وہ چیز موجود ہے جو وائٹنگ فیشل کےلئے ضروری ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ پرمانینٹ وائٹننگ فیشل آپ کی جلد کو فوری طورپر تروتازگی بھری چمک عطا کرتا ہے۔یہ فیشل جلد کے داغ دھبوں‘ ایکنی ‘ ڈرائی اسکن اور جھریوں کو کم سے کم کرنے کے علاوہ جلد کی صفائی کرتا ہے
ایک بار چھائیاں پڑ جائیں تو آپکو لگتا ہے بس اب انہوں نے عمر بھر ساتھ رہنا ہے ۔ کچھ بھی کرلیں انہوں نے جان ہی نہیں چھوڑنی ہم مہنگی کریم،دوائیاں،لیزر سب کروا چکے ہیں آپ کیسے کہہ رہی ہیں یہ بلکل ٹھیک ہو جائیں گی ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ بلکل یہ سب سچ ہے میڈیکل میں آپ کچھ بھی کرلو جان نہیں چھوڑتی ۔آپ فارمولے آزمالو فضول ہیں ۔ لکن میرے پاس اسکا سستا سا حل موجود ہے آزمائش شرط ہے ایک بار ایک کریم آزمائیں خود فرق محسوس کریں اگر فائدہ لگے تو ہی آگے جاری رکھیں 1 ماہ میں آپکی جھائیاں بلکل ختم اور دوبارہ نہیں آئیں گی ۔ مہنگے علاجوں سے 100% بہتر ہے الحمدلله کہاں لاکھوں روپے ضائع کہاں تھوڑے سے خرچے میں آپکا اتنا بڑا ضدی مسئلہ ختم انشاءاللہ
*Slim pro Serup* _سلم پرو سیرپ_ یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں دیسی جوائن،سنامکی،کالا نمک ،کلونجی ،کاسنی ،پہاڑی پودینہ ،شاہترا اور مکوک۔۔۔۔۔۔ _کوئی بھی کیمیکل یا نقصان دینے والے اجزا شامل نہیں ہے_ *اس سیرپ کے کوئی نقصان دہ اثرات نہیں ہیں* ۔۔۔ _یہ درج ذیل طریقوں سے ہمارے جسم میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔_ *🔆 یہ ہمارے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتا ہے* *🔆ہاضمے کی رفتار کو تیز کرتا ہے* *🔆جسم کے مختلف حصوں* _(جیسا کے بیلی، ہپز اینڈ تھائیز ، مسلز ،ڈبل چین )_ *کی فالتو چربی/فیٹ کو پگھلاتا ہے* *🔆فالتو کیلریز ختم کرتا ہے* *🔆جسم سے فالتو چربی اور فالتو کیلوریز ختم ہونے سے وزن میں بھی کمی آتی ہے* *🔆جسم کی ساخت/شکل کو بہتر ترتيب میں لاتا ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain