Damadam.pk
Rambo99's posts | Damadam

Rambo99's posts:

Rambo99
 

اپنوں نے ذہر کا جام دیا
غیروں نے بےوفا کا نام دیا
جو کہتے تھے ھمیں بھول نہ جانا
انہوں نے بھولنے کا پیغام دیا

Rambo99
 

اتنی محبت نہ کرو کہ بکھر جائیں هم
تھوڑا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ھم
اگر هو جائے خطا تو هو جانا فنا
مگر اتنا بهی نہیں کہ مر جائیں هم
#💓💓💓💓💓💓

Rambo99
 

تمنا هے ستاروں کی
چاهت هے نظاروں کی
جب تم مل گۓ تو کیا ضرورت هے هزاروں کی
#<A¥33Ž>