انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!💔
متکیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دل لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر....🙏💔💔😢
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد.. اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
💔😞
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے Ajnaabi لوگ تو کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ھم نہیں ملے
💔💔💔
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...
*______باغی______*💔
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕
کوئی زندگی کی آزمائشوں سے گزرا
کوئی عشق کا روگ لگا بیٹھا
کوئی قلم سے درد لکھنے لگا
کوئی شاعر خود کو بنا بیٹھا💔
نہیں ہوگی تو "کہہ" دیـــــں گـــــــے
"وفاداری" نہیں ہوتی
مــــــــگر ہــــم سے "تــــــــعلق" میں
"اداکاری"نہیں ہوتــــی
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤
بنا لو اسے اپنا جو تمھیں دل سے چاہتا ہے ۔۔۔!!!
خدا کی قسم بڑی مشکل سے ملا کرتے ہیں یہ چاہنے والے۔۔۔!!!
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!♥️♥️
کوئ کتنا ہی خوبصورت ہو....
آپ جیسا تو نہیں ہو سکتا....🔥💞😕