سر پہ دوپٹہ ہاتھ میں کتاب آنکھ میں حیا
مشکل میں ڈال گئ یہ گاؤں کی لڑکی...
ہم نے اک عمر گنوا دی تمہاری چاہت میں____!
کتنے خوش ہونگے تجھے مفت میں پانے والے____!
افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کاحال فرازؔ
ہر کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کوکیاہوگیا۔
وہ کہاں دیکھتی ہونگی آئینہ____!!🌹
کمبخت آئینہ ہی دیکھتا ہوگا ان کو____!!
اب کسی کو نہیں ہے رخصت کرنا
لوٹتے ہی نہیں ہیں........جانے والے
میں نے قصداً اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی
محبت اس کو بھی تو کہتے ہیں
اسکے نام سب لکھنا
پر !!!
اُسی کا نام نہ لکھنا ---
ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ.
ﻣﯿﮟ____ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﯽ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ.
لے گیا وہ بچی کُھچی نیندیں
خواب کیسے رہے سَہے دیکھوں ؟
مر جاٶں تو لکھ دینا____سنگِ لحد پر
موت اچھی ہے مگر جداٸِ یار سے توبہ توبہ🔥
آنکھوں تک آسکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہر
یہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain