Damadam Khatm Ho rha Hai sub apna apna whatsp no. dy do zalimo😪😟💔😂😂😁
اور پھر محبت تو امیر زادوں کے ساتھ کی جاتی ہے
ہم مڈل کلاس لڑکوں کے ساتھ تو بس ٹائم پاس ہوتا ہے
شکل تمہاری بھول گیا ہوں میں ...
تم نام بدل کر مل سکتی ہو ...
تیـــرا لہجہ یـــاد کرواتـا ہے
وہ کڑوی دوائیاں بچپن کی
اعلان کچھ یوں ہوگا مسجد میں،،،،،،
حضرات اک مرا ہوا شخص انتقال کر گیا ہے
ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯﺍﻣﯿﺪﻭﮞﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ..💔
پھر کوئی آئےجسےٹوٹ کےچاہاجائے
ہمیں ایک عمر ہوئی ہے کفِ افسوس ملے___✨
بس تماشہ ہے چار سانسوں کا ــ
لوگ کہتے ہے زندگی جسکو -
کوئی لڑکی ھلکا سا پرپوز کردے 🙈🥰💕
میرا بی پی لو ھو رھا ہے😟🥺
وہ گلزار کی نظموں جیسی ...
اور میں جون کی وحشت ہوں ...
محبت ہوگئ پوری۔۔۔
چلو اب زخم گنتے ہیں💔
کچھ دوستوں کے نام بھی یاد نہیں مجھ کو....
کچھ دشمنوں سے میں روز ملا کرتا ہوں.....
شام ڈھلتے ہی، ترا راستہ "تکتا ہوا دل"
دل ، کہاں رہتا ہے "جگنو میں بدل جاتا ہے"
میری بستی میں تو تتلی پر بھی مرمٹتے ہیں لوگ
تمہارے آجانے سے تو یہ خلقت باؤلی ہوجاۓ گی
تیرے نام کے دھاگے بھی۔۔۔۔۔❣
کل دربار سے کھول لایا ہوں۔۔۔۔۔❣
تڑپتے خُود بھی رھے مُجھ کو بھی تڑپاتے رھے
کہاں گُزارے میرے دن،کہاں پہ راتیں کیں۔؟
انا پرستوں کو عشق ہو جائے نہ 🙂
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے 💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain