دل تو غیروں کہ مصاٸب پہ بھی چیخ اٹھتا ھے
شعر گوٸ کہ لیے ہجر ضروری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نہیں
وہ توڑتا جوڑتا ہے روز مجھے
نقص کیا ہے مجھ میں بتاتا نہیں
اس عمر میں خوش فہمیاں اچھی نہیں ھوتیں
اس عمر کو وعدوں کے حوالے نہیں کرنا🙂🖤
وہ جب آئے گا دیکھے گا تو پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے , یہ کون کھا گیا تم کو
راس آتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو🥀
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے نا 🖤
میں اِن دنوں بہت مسائل میں گھرا ہوا ہوں...
تُو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں. 😔
تم سکھاؤ گے مجھے محبت کے معانی
کم ظرف تمہارا تو یہ خاصہ ہی نہیں🍁
زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے۔
دل اب یوں خاموش سا رہتا ہے
ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہونگے جہاں
تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا آئے گی۔۔۔
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقام
کنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
فراقؔ گورکھپوری
یہ خالی جیبیں، فقیر حُلیہ، اُداس آنکھیں،😞
ہمیں کوئی جو گلے لگائے ، تو کیوں لگائے💛"
دعا رہے گی ہم ایسے خزاں رسیدوں کی ...
خدا کرے کہ تو سر سبز اور حسین رہے ...
کیسے لگتا ہے روز سینے میں
ایک ہی تِیر بار بار مجھے
کچھ خبر ہو مِری اذیّت کی
زندگی! ایک دن گزار مجھے!
ہمارے عہد کسی اور سے نبھائے گئے
ہمارے پیڑ کی چھاؤں کسی کے صحن میں ہے
دائِم آباد رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دُنیا
ہم نہ ہوں گے تو کوئی ہم سا ہو گا
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے
تنہائی پسند ہوں
مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں🔥
مختصر کیے اپ نے رابطے تو🙃
ہم نے بھی دوری مناسب سمجھی🖤🥀.
تیری آنکھ میں میں ٹہھر سکو۔۔
مجھے مختصر سا قیام دے۔۔۔۔💞🔥
میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے 🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain