یوں اکیلے میں اسے عہدِوفا یاد آئے
جیسے بندے کو مصیبت میں خدا یاد آئے
جیسے بھٹکے ہوئے پنچھی کو نشیمن اپنا
جیسے اپنوں کے بچھڑنے پہ دعا یادآئے
جیسے ڈھلتی ہوئی شاموں کو سویرا کوئی
جیسے پنجرے میں پرندے کو فضا یاد آئے
ہَیں عدم کے ذکر پر، کیوں آپ اتنے پُر غَضب
شَمع کے ہَمراہ ، آ جاتا ہَے پَروانے کا نام..!!
گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں❤
یار تو سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں
قـبر میں زنده گاڑ دیتا ھے
صبر اینٹیں اکھاڑ دیتا ھے
عشق پرچھائیاں جس پہ آ جائیـں
دو جہــاں چھوڑ چھاڑ دیتا ھے
وقـت سے تین - پانچ مــت کرنا
وقت ــــ حلیہ بگاڑ دیتا ھے
تم فقط ایک دل کا رونا روتے ھو
عـــشق بستیاں اجاڑ دیتا ھے!
تیری آواز زخم بھرتی ھے
اے میرے مہرباں بولا کر.!!
تیری طلب آئی ہمارے _____حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمّل تُو
بھول جائیں گے اب ہم آپ کو
اب یہ روز روز کا مرنا نہیں ہوتا ہم سے
صفائیاں ذہر لگتی ہیں مجھے۔
آپ نے جانا ہے تو جی بسم اللہ🥀💔
میری چیخ نے______بھیڑ تو اکٹھی کی
مگر میرا پُکارا ہوا شخص کبھی نہیں آیا
شرم آتی ہے اپنی مفلسی پر
ذرا سی توجہ پر بک جاتے ہیں
فـقـط درد کی زنجـیر بدلی جا رہی تهی
میں سمجها تها ــــــــــ رہائی ہوگئی ہـے...........
وہ ملے تو زوجا بن کر ملے-_❣️
دل بھی راضی ہو اور رب بھی-_❣️
ہوا کے سامنے سینہ سپر تو رہتا ہے
مگر چراغ ہے بھجنے کا ڈر تو رہتا ہے
کبھی کبھی عداوتیں نہیں
دلاسے مار دیتے ہیں___"
💯💯
دیوانہ بے خودی میں بڑی بات کہہ گیا
اک حشر کی گھڑی کو ملاقات کہہ گیا
پہلا طرب شناس بڑا سنگدل تھا دوست
چینخیں تھی جن کو جھوم کر نغمات کہ گیا
نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں
تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں
دن کے ڈھلتے ہی اجڑ جاتی ہیں آنکھیں ایسے
جس طرح شام کو بازار کسی گاؤں میں
بچھڑ کے تجھ سے مرے رات دن اذیت تھے،
تجھے خبر ہے، مجھے تیس دن بخار رہا😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain