Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

وہ جو جذبات کی، حرمت سے ہی نا واقف ہیں ۔۔۔
کیسے ممکن تھا کہ وہ، عشق کی عزت کرتے ۔۔۔

RamishSahotra
 

دَرز تک سے اب نہ پُھوٹے گی تمنّا کی پُھوار
چشمہّ خواہش پہ ہم نے دل کا پتھر رکھ لیا

RamishSahotra
 

آغوش میں لوں ، پاؤں پکڑوں ،کھینچ لوں دامن🦋
ہاتھ آۓ جو تم سا اُسے چھوڑا نہیں جاتا❣️

RamishSahotra
 

اُس فسُوں گر کو تو معلوم بھی نہیں ھے کہ.. "
وہ کسی آنکھ کی حیرت ھے دِل کی حسرت ھے.♥

RamishSahotra
 

شاید وہ کسی روز کر لے رابطہ
یہی سوچ کے نمبر نہیں بدلا میں نے

Funny joke
R  : Btao😅😂😛😝😱🤣🤣 - 
RamishSahotra
 

تمہیں چراغ بجھانے کا غرور ہے لیکن
ہم بھی طلوع سحر کا ہنر رکھتے ہیں !

RamishSahotra
 

ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻭ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﺎﺩﻭ ﺳﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ

RamishSahotra
 

پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے
پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے
سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے
تو دل پہ بوجھ لے کے ملاقات کو نہ آ
ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے

RamishSahotra
 

وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں

RamishSahotra
 

میں تھک گیا ہوں ہوں خود سے ہی باتیں کر کے
اے دیوار اگر تو سن سکتی ہے تو بول بھی لے

RamishSahotra
 

درد میں بھی آواز ہوتی ہے. -"
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر. -"🌚🍂

RamishSahotra
 

ابھی ہے تازہ بہ تازہ، تو بیٹھ سلجھا لیں
الجھ گیا تو برابر حساب ہو کہ نہ ہو

Jokes image
R  : Sachiii😅😂😛😝🤣🙄🤣🤣 - 
RamishSahotra
 

کوٸی شدت سے یاد کرتا ہے
میرا یہ وہم کوٸی نہی جاتا

RamishSahotra
 

یہ محبّتوں کے موسم
تمهی سے ہیں وابستہ
کہ محبّتو ں میں بارش
بڑی لازمی سی شے ھے
چاہے آسماں سے برسے
چاہے چشم نم سے برسے ۔۔۔

RamishSahotra
 

خدا جانے تمہیں کچھ یاد ہو گا
یہ خود سے بات اکثر پوچھتا ہوں
تمہارے بعد بس اتنا ہوا ہے
میں اب کھڑکی سے بارش دیکھتا ہوں

Jokes image
R  : 2000 dy do😅😝😛😂🤣🤣 - 
Jokes image
R  : Ri8😅😝😛😂🤣🤣🤣 - 
Jokes image
R  : Sachiii😂😅😝😛🤣😱😂😂🤣 -