Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

Funny joke
R  : Sachiii🤣😂🙄😅🤣😂😂 - 
Funny joke
R  : Ye kya chakr hai yar😒😅🙃😝🙄😕🤣😂😂 - 
Funny joke
R  : Ri8 😛🙄😕🤣🤣😂😂 - 
RamishSahotra
 

پہرے ھونٹوں پے بٹھانے والے!
بات آنکھوں سے بھی کی جاتی ھے...

RamishSahotra
 

تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں ...؟
ہاں مجھی کو خراب ھونا تھا..

RamishSahotra
 

کیا خبر تھی کہ یہاں تیری ضرورت ہوگی
ہم نے تو بس در و دیوار کو گھر جانا تھا

RamishSahotra
 

وہ خیال میں بھے آئے تو ہجوم عاشقاں تھا
نہ ہوئی وہاں بھی ان سے رہ و رسم محرمانہ

RamishSahotra
 

"ھــم تــو ھیــں آداب مــحبت کــے پــابنــد صــاحب"
"ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا"

RamishSahotra
 

بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️

RamishSahotra
 

نہ اتنا وہ کسی اور کے سامنے بولتی ہے...
اور نہ اتنا میں کسی اور کی سنتا ہوں۔

RamishSahotra
 

رخسار پہ تو قابلِ برداشت ہے لیکن..
اک حشر برپا ہے کہ تل ہونٹ پہ ہے.. ☺️

RamishSahotra
 

ہم ترے حسن کی گواہی میں
بے یقینوں کو آئینہ۔ دیں گے

RamishSahotra
 

مُمکن ہَے اِیسا وَقت ہو ___تَرتیبِ وقت میں
دَستک کُو تِیرا ہَاتھ بَڑھے اَور مِیرا دَر نہ ہُو!

RamishSahotra
 

" محبت میں برابری کہاں ہوتی ہے!!!
محبوب کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہتا ہے "♥

RamishSahotra
 

آنکھ لگتی ہی نہیں ___خوف ہے طاری ایسا
خواب آتے ہیں سبھی تجھ سے بچھڑنے والے

RamishSahotra
 

ایک چہرے سے اُترتی ہیں نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مِل جاتے ہیں
وقت بدلے گا تو اِس بار میں پوچھوں گا اُسے
تُم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں

RamishSahotra
 

کہیں شرارت، کہیں شوخی کا گمان ہوں میں
کہیں درد، کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں

RamishSahotra
 

تٌو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو
کس قدر کارِ اذیّت ہے __ســـوالی ہونا!!

RamishSahotra
 

اِک عُمر سے ، فریبِ سفر کھا رہے ہیں ہم
مُعلوم ہی نہیں کہ کِدھر جا رہے ہیں ہم🖤

RamishSahotra
 

جی میں آتا ہے گھر بار چھوڑ دوں اک شب
اور کمرے میں لکھ دوں کہیں " معذرت "