Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

پوچھا جو زندگی سے کہ کتنے ستم ہیں اور
بس مسکرا کے اس نے کہا____ دیکھتے رہو!

RamishSahotra
 

کوئی منظور۔نظر شخص ہی ہارا ہو گا
اسی لیے تو حکم ہوا ہے ۔کھیل دوبارہ ہو گا

RamishSahotra
 

ہاتھ اُس نے میرے خُون میں تَر کر لیے آخر
خواہش تھی اُسے، رنگِ حِنا تیز بہت ہو

RamishSahotra
 

تم سوچتی بہت ہو تو پھر یہ بھی سوچنا
میری شکست اصل میں کس کی شکست ہے

RamishSahotra
 

اس کی دھیمی سی مسکراہٹ نے
قہقہوں کو نڈھال کر ڈالا

RamishSahotra
 

تم🥀
میں 🥀
محبت 🥀
اور عشق🥀
اک مسکراہٹ🥀
بہت سارے اشک 🥀
یہی تو ہے قصہ الفت 🥀
بس درد ہی تو ہیں تقدیر🥀
بس اذیتوں کے ہی قصے ہیں🥀
محبت میں سکون کب میسر ہے 🥀...

RamishSahotra
 

تعلقات بڑھانے سے ___ایک راز کھلا
جنہیں گلے سے لگاؤ گلے ہی پڑتے ہیں

RamishSahotra
 

عمر تمام یوں مری, رستوں میں دهول کی
اس نے بچهڑنے کی بڑی قیمت وصول کی...

RamishSahotra
 

غیر کے دل میں گر اترنا تھا
میرے دل سے تو اتر گئے ہوتے

RamishSahotra
 

اب مجھے میرے جیسےہی پسند ہیں
سیاہ بخت سیاہ نصیب بدنصیب بدصورت منحوس

RamishSahotra
 

کوئی دھواں اْٹھا، نہ کوئی روشنی ہوئی
جلتی رہی حیات بڑی خاموشی کے ساتھ

RamishSahotra
 

کرتے ہیں یاد اب بھی، بتاتے نہیں اسے
نقصان رک گیا ہے، حماقت نہیں رکی

RamishSahotra
 

تُو میری آنکھ کا نم دیکھ کے اندازہ لگا،
میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں؟

RamishSahotra
 

اک دن تُجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا__،
ہم لوگ کہاں تک تُجھے درکار رہیں گے__؛

RamishSahotra
 

اب کہیں جا کر سمیٹی ہے امیدوں کی بساط
ورنہ اک عمر کی ضد تھی کہ سنبھالے مجھے کوئی

RamishSahotra
 

محبت جب پرکھتی ہے کسی دلچسپ حیلے سے
کسی کا ظرف جاتا ہے کسی کی لاج جاتی ہے

Funny joke
R  : Btao😁😀😇😆😅😁😀😂😂😂 - 
Funny joke
R  : Sachiii😂😁😀😇😆😅😂😂 - 
Funny joke
R  : Ri8😁😀😇😆😅😁😀😂😂😂😂 - 
Funny joke
R  : Ri8😂😀😆😀😁😂😂😂😇😆😅😅 -