ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﻓﺮﻣﺎ
ﺁﻣِﻴﻦْ

"_دو چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا "مسکراہٹ" اور "دعا" ، انہیں ہمیشہ تقسیم کرتے رہنا چاہیے_"🧡🦋💙💜🥀
نرم زبان اور خوش اخلاقی سے لوگوں سے ملا کریں تاکه وه دوباره ملنے کی خواهش اپنے دل میں رکھیں🍂🌸
دنیا کا سب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو وقت دیتے ہو تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہو جو لوٹ کر نہیں آتا
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ مگر کسی کے بھروسے اور جزبات کا فاہدہ مت اٹھاؤ
بھروسہ لفظ چھوٹا سا ہے مگر یقین دلانے میں پوری زندگی نکل جاتی ہے ۔
کسی کو معاف کر کے اچھے ضرور بنو لیکن اس پر دوباره اعتبار کر کے بیوقوف مت بنو

اپنا معیار اپنا اخلاق اچھا رکھو 🦅 مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو.
اپنا معیار اپنا اخلاق اچھا رکھو 🦅 مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو.
*زیادہ سوچنے سے*
*خوشیوں کا قتل ہوتا ہے*
*خوفزدہ رہنے سے*
*اعتماد کا قتل ہوتا ہے*
*اور شک اور بدگمانی کرنے سے*
*رشتوں کا قتل ہوتا ہے!!*
آگے بڑھنے کی جُستجو رکھنے والے اپنی منزل پا ہی لیتے ہیں چاہے راستے کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہوں کتنے ہی لوگ رکاوٹ رکھنے والے ہوں۔ انسان کی لگن اور جُستجو سچی ہونی چاہیئے۔
آگے بڑھنے کی جُستجو رکھنے والے اپنی منزل پا ہی لیتے ہیں چاہے راستے کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہوں کتنے ہی لوگ رکاوٹ رکھنے والے ہوں۔ انسان کی لگن اور جُستجو سچی ہونی چاہیئے۔
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسے کے دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ اک مشت غبار ہوں
خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ ہم سب کی
زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں۔۔ 🥀🖤
آمین