Damadam.pk
Rana_Luqman's posts | Damadam

Rana_Luqman's posts:

Rana_Luqman
 

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے ميری جان ہماری آنکھيں !

Rana_Luqman
 

آئینہ خود بھی سنورتا تھا ، ھماری خاطر
کبھی ھم تیرے واسطے تیار ھُوا کرتے تھے

Rana_Luqman
 

ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمہارے ہیں۔۔

Rana_Luqman
 

Hi guyz i am new user