Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

دل ہی نہیں لگ رہا تمھارے بغیر بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر

Rana_Shahzaib_me
 

صحبتوں کو معمولی نا سمجھا کرو، صحبتوں کا رنگ تربیت کے رنگ کو پھیکا کر دیتے ہیں...!!
📚💯〽️✍🏻

Rana_Shahzaib_me
 

*دکھتی رگ ہے خان یہ سوال مت پوچھو_!🍂❤️🩹*
*ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو_!*
*کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے_!🍂❤️🩹*
*میں رو پڑوں گا میری جان حال مت پوچھو_!🍂❤️🩹*
*میرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی_!🍂❤️🩹*
*تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو..🍂❤️🩹*

Rana_Shahzaib_me
 

ہمیں تیرے بعد بھی کوئی خسارہ نہیں آ دیکھ ہم تیرے بعد خدا کے ہوگئے'🤍🫠

Rana_Shahzaib_me
 

اسی لئے تو اندھیرے حسین لگتے ہیں ---------!!!
کہ رات مل کے ترے گیسوؤں سے آتی ہے ------🔥🥀

Rana_Shahzaib_me
 

Assalam o Alikum

Rana_Shahzaib_me
 

جو ہمیں کھونے کا ڈر نہ رکھے🍂
ہم اُس کو حاصل کرنے کی خواہش نہیں رکھتے۔
😎🙌🏻

Rana_Shahzaib_me
 

سنو۔۔۔۔
شرماؤ نہیں، کرلو مجھے میسج!🤭😂
اچھا لڑکا ہوں میں!♥️

Rana_Shahzaib_me
 

اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بناؤ ، یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جھیلے گا !🥀🖤

Rana_Shahzaib_me
 

سبھی کے پاس ہیں اِک دو صنم دلاسے کو،
ہمارے پاس مگر دوست بھی نہیں ایسا،🍁🙂

Rana_Shahzaib_me
 

اپنی زندگی کی قدر کیجئے عنقریب یہ آپ سے واپس لے لی جائے گی 😌🔐💯

Rana_Shahzaib_me
 

*آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے*
*ایک `محبت` دوسرا `عبادت` دونوں ہی دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے*
🍁🫀💯

Rana_Shahzaib_me
 

وہ زمانے میں ڈھونڈ رہا ہے مجھ سے بہتر 🎀👀
وہ جس کے لیے میں نے زمانہ چھوڑ دیا تھا 🦋🩶

Rana_Shahzaib_me
 

دیکھنا کیسے پگھلتے جاؤ گے
جب مری آغوش میں تم آؤ گے🙂
💯🙆✨

Rana_Shahzaib_me
 

kon kon Jag rha ha

Rana_Shahzaib_me
 

یہ آرزوِ کرم اور میں آپ سے کروں !!؟
یہ بھیک اسکو دیجیئے جسکا "خدا "نہ ہو 🫠🌷

Rana_Shahzaib_me
 

تم نے بھی سہری تک جاگنے کا پروگرام بنایا ہوا ہے نا ؟ 🤨🫤💥

Rana_Shahzaib_me
 

خود کو چاہیں کیونکہ آپ چاہے جانے کے قابل ہیں۔۔
🤎🎀

Rana_Shahzaib_me
 

تمہارا انتخاب کوئی اتفاق نہیں تھا💫❤
یہ دل کی سب سے خوبصورت ضد تھی🌹

Rana_Shahzaib_me
 

تم تھے ہم تھے اور کچھ جذبات بھی تو تھے '
ارے چھوڑو ____ بس
الفاظ ہی تو تھے!