جانوں مانو. والے اس وقت ایک دوسرے کو سارے دن کا حساب دے رہے ہونگے
خیر سانوں کی
تسی سناؤ مچھر تے نیں لڑ ریا😁😁🙈😂🤦
#________
جب میں نے دیکھا وہ میرے بغیر مطمین ہے 🥺 پھر اس کے بعد کبھی تنگ نہیں کیا اسے 🖤🥺
"___غم ہے بے ماجرا کئ دن سے
جی نہیں لگ رہا کئی دن سے🙂✨__"
#
____مجھ پہ لازم ہے میں اُسے دیکھوں_______ 🥀✨❤️
اُسکی مرضی و جدھر دیکھے ______💕
*ایک پل میں تم دل کی بستی ویران کرگٸی* 🥺
اب اِسے آباد کرنے والا مجھے تیرے نام کےتعنے دے گا* 🥀