Damadam.pk
Rana_Shahzaib_me's posts | Damadam

Rana_Shahzaib_me's posts:

Rana_Shahzaib_me
 

ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا ؟ میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں😅

Rana_Shahzaib_me
 

جانوں مانو. والے اس وقت ایک دوسرے کو سارے دن کا حساب دے رہے ہونگے
خیر سانوں کی
تسی سناؤ مچھر تے نیں لڑ ریا😁😁🙈😂🤦
#________

Rana_Shahzaib_me
 

جب میں نے دیکھا وہ میرے بغیر مطمین ہے 🥺 پھر اس کے بعد کبھی تنگ نہیں کیا اسے 🖤🥺

Rana_Shahzaib_me
 

"___غم ہے بے ماجرا کئ دن سے
جی نہیں لگ رہا کئی دن سے🙂✨__"
#

Rana_Shahzaib_me
 

____مجھ پہ لازم ہے میں اُسے دیکھوں_______ 🥀✨❤️
اُسکی مرضی و جدھر دیکھے ______💕

Rana_Shahzaib_me
 

*ایک پل میں تم دل کی بستی ویران کرگٸی* 🥺
اب اِسے آباد کرنے والا مجھے تیرے نام کےتعنے دے گا* 🥀