Damadam.pk
Rana_Waseem_Sajid's posts | Damadam

Rana_Waseem_Sajid's posts:

Kabi to yaad karo gye
R  : Kabi to yaad karo gye - 
Rana_Waseem_Sajid
 

assalam o aalikum

Rana_Waseem_Sajid
 

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں۔۔۔۔۔۔۔
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔❤

Tips for Students image
R  : nice naa - 
Rana_Waseem_Sajid
 

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ھیں
ورنہ ملاقات تو ھزاروں سے ھوتی ھے

اعتبار بڑھتا اور بھی محبت کا 
جب وہ اجنبی بن کر پاس سے گزرتا ہے۔۔
R  : اعتبار بڑھتا اور بھی محبت کا جب وہ اجنبی بن کر پاس سے گزرتا ہے۔۔ - 
Digital Art image
R  : nice naa - 
Rana_Waseem_Sajid
 

اگر تو مل نہيں پایا زمین پر...
تجھے ڈھونڈوں گا کیسے آسماں میں

Rana_Waseem_Sajid
 

کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے !!
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
تجھ سے مل کر بھی اداسی ختم نہیں ہوتی
تیرے بغیر گزارا ۔۔۔۔۔ کیسے ہو سکتا ہے !!

Rana_Waseem_Sajid
 

*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے.!!
لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*
#

Rana_Waseem_Sajid
 

انسان بہت خود غرض ہے،
پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا
نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا!"

Sad Poetry image
R  : like me post - 
Rana_Waseem_Sajid
 

خواہش""
اے میرے ہم نشیں!۔
کبھی ایسا بھی ہو
کہ یہ جسم و جاں
تیرے اپنے ہی ہوں
مگر
جب تُو دیکھے کوئی آئینہ
تو چہرہ میرا
ہو ترے روبرو
تُو کرے گفتگو
گفتگو تُو کرے اور ایسے کرے
کہ سُننے والے کرنے لگیں یہ گماں
کہ تُو تجھ میں نہیں ہے
بس!
میں ہوں وہاں۔۔۔

Rana_Waseem_Sajid
 

کاش تجھےمیری ضرورت ہومیری طرح😍
اورمیں نظر اندازکروں تجھے تیری طرح

Rana_Waseem_Sajid
 

بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری

Beautiful People image
R  : ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ !!....ﻣﮕﺮ "ﻣﺨﺘﺼﺮ" ﺳﻨﻮ ﮨﻢ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﺘﮯ - 
Rana_Waseem_Sajid
 

Yeh Raten Tanha Kyun Hoti Hai
Kismat Se Apni Sab Ko Shikayat Kyun Hoti Hai
Ajeeb Khel Khelti Hai kismat
Jise Hum Paa Nahi Sakte
Mohabbat Usi Se Kyun Hoti Hai

Sad Poetry image
R  : 5 سال کا عرصہ لا تعداد یادیں وہ وعدے۔۔۔۔وہ قسمیں کبھی جدا نا ہونے کی یقین - 
Sad Poetry image
R  : TarP rAhi Hai Her Ek TamNa,, Na Tum sY MiLty Na Aisa HoTa,, buJHi buJHi Ci - 
Rana_Waseem_Sajid
 

تــــــــــــــیرنا تو آتا تھا ہم کو محبت کے سمندر میں
جب اس نے ہاتھ نہ پکڑا تو ڈوب جانا ہی اچھا لگا