: جب اللہ ہمیں اُس چیز سے آزماتا ہے جسے کھونے کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے، تو پھر... صبر کرنے پر اللہ ہماری مدد ایسے وسیلوں سے کرتا ہے جن کا ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔ بس توکل رکھو اللہ پر اور مشکل وقت میں صبر کرو۔
وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے کسی اور کو وہ دیا نہیـــں وہ جو رشتــــہ... تجھ سے ہے بن گیا کســـــی اور سے وہ بنا نہیں وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے کســی اور سے وہ ملا نہیــــں تُو بسا ہے آنکھوں میں جس طــــرح کوئی اور ایســـے بسا نہیــــں___
ایک سکھ کی اپنے دوستوں کے ساتھ شرط لگ گئی کہ وہ پاکستان جا کر مینار پاکستان اپنے کندھوں پر اکیلا اٹھائے گا۔شرط پورا کرنے کیلئے سارا پنڈ ویزا لگوا کر پاکستان پہنچ گیا۔ پہلے پہل تو سارے پنڈ والے مینار پاکستان کو حیرت سے دیکھتے رہے۔ جب صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تو سکھ سے کہا اب مینار کو کندھے پے اٹھا کر دکھاؤ۔ سکھ ،مینار پاکستان کے قریب جا کر کھڑا ہوگیا اور مختلف زاویوں سے اسے دیکھنے لگا۔ تھوڑی دیر مزید گزرنے پر پنڈ والوں نے سکھ سے مینار اوپر اٹھانے کا اصرار کیا تو سکھ بولا میرا منہ کیا دیکھ رہے ہو؟ مینار اٹھا کر میرے کندھے پے رکھ دو۔ 🤣 __________________________________ دو خاندان والے اپنا پیسا باہر سے واپس لے آئیں۔ کھانے پینے کی چیزوں کی قیمت آدھی کردونگا۔ ریلیف پیکج 🙈