Damadam.pk
Rani_rani786's posts | Damadam

Rani_rani786's posts:

Rani_rani786
 

*مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے❤️*
*کسی نے کچھ بھی کہا مسکرا دیاہم نے🔥*N

Rani_rani786
 

نہ کوئی نام , نہ چہرہ , نہ رابطہ ...... نہ فراق
کسی کا پھر بھی , مجھے انتظار رہتا ھے ...N

Rani_rani786
 

🖤🕸️🍁
میں اب خدا کو سناتی ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتی
🖤🕸️🍁POST BY N

Rani_rani786
 

مُخلص ہیں تو مُختصر ہیں❤️
مَطلبی ہُوتے تو ہجُوم ہُوتاPOST BY N💔

Rani_rani786
 

محبت کے خط لکھتے لکھتے زندگی گزر گئی
محبت تو ہوئی نہیں رائٹنگ سدھر گئیPOST BYY N💔

Rani_rani786
 

SORII I BAZI SHAM L BHD BAT HOGE

Rani_rani786
 

وہ عنقریب ہمیں چھوڑ دے گا کیونکہ ہم🖤
وہ لازمی ہے اسے یہ بتانے لگ گئے ہیں... 🍂N

Rani_rani786
 

اور کتنی آسانی سے لوگ محبت کو عادت کا نام دے کر راہ میں چھوڑ جاتے ہیں ناں🔥🥹N

Rani_rani786
 

محبتیں ہمیشہ زوال پر نبھائی جاتی ہیں
عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں 💔N

Rani_rani786
 

*❣️ 🌷*
غصے میں کبھی بھی غلط مت بولو ، موڈ تو ٹھیک ہوجا تا ھے لیکن بولی ہوئی باتیں واپس نہیں آتی....N

Rani_rani786
 

ہم لوگ ہیں ہاری ہوئی منت کے چراغ ✨
جو محراب میں کونے پہ دھرے رہتے ہیں💕N

Rani_rani786
 

SALAM ALL MA NW KOI WLCMM KRYGA DMDM BHT CHANG HOGYA HA SMJ HE NAE ARHE