Hello Dmadam Friend,s
koi Janta h mujhy Yaha???
I am old sy bhi old Dmadam user 😊
Aoa Dmadm Friendssss Kesy hyn Ap Sb k 😊
Congratulations
You Lost me...😊
Happy Baaaaaady Rania🍃🍁
Jeo tm 80 saal....😊
Agr zindge me khushian hyn toooo--------😁
لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ہے یا کامل کو
😊
قسمت کا تو پتہ نہیں لیکن
تاریخ میں آج 7-13 ہے
😊
خوشی سے کانپ رہی تهی انگلیاں ڈلیٹ ہو گئی ریکویسٹ اکسپٹ کرتےکرتے
😟😒
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ہوتاہے
لوگ کیا کہتے ہیں ¿ کیوں کہتے ہیں ? کیسے کہتے ہیں ؟
اس سے آپ کو سروکار نہیں رکھنا چاہیے ، آپ خوبصورت تھے آپ خوبصورت ہیں آپ خوبصورت رہیں گے ۔
اپنے آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت Accept کریں اور ان کیساتھ جینا سیکھیں اگر آپ ہی خود کو اپنا نہیں مانیں گے تو لوگ تو پھر لوگ ہیں انگلیاں تو اُٹھائیں گے ہی 😊🍃🎀
السلام علیکم فرینڈز
کیسے ہیں آپ سب؟؟؟
Eid Mubarik Friends.....
دل اداس ہے
اور اس قدر اداس ہے کے مجھ سے اگر کہا جائے کہ آج شبّ برات ہے آج دعا قبول ہو گی۔
تو میں اپنی موت کی دعا مانگوں گی۔
😭😭
شششششششششششش۔۔۔۔۔۔۔
سانس مت لو۔
😈😈😈😈
لوگ کیا کہیں گے۔
😡😐😑😄😂😁😅
kia koi bta skta hai mobile me space bnany k leay kuch apps ko memory card me move kia jaa skta hai????
محبت اگر بدلے میں گناہ مانگے تو اسے چھوڑ دینا چاہیے
😒
پاکستانی عوام تو لاک ڈاؤن میں ایسے بور ہو رہی ہیں جیسے پہلے تو یہ ناسا میں سائنس دان لگی تھیں ۔۔۔
😒😦😁
کورنا کا نام لے کر بہت ڈرا لیا اب کورنا وائرس کی کچھ اچھی باتیں ہو جائیں لازمی پڑھئے گا
کچھ تبدیلیاں..
✅آسمان کا رنگ بدل چکا ھے
✅دھوپ اور سورج میں بہت فرق پڑ گیا ہے
✅سورج زیادہ چمکدار ہو گیا ہے
✅دھوپ زیادہ روشن ھو گئی ہے کیونکہ آسمان پر آلودگی ختم ھو گئی موٹر گاڑیاں ھوائی جہاز ٹرینیں فیکٹریاں بند ھونے سے فضا صاف شفاف ھو گئی ھے.
✅ھوا خالص ھو گئی ہے جس کی وجہ سے درخت پھول اور پتے زیادہ تندرست اور تازہ لگ رہے ہیں..
✅شور کم ھونے سے ایک سکون اور امن ھے لوگوں کی بھاگ دوڑ ختم ھونے کی وجہ سے ایک سکون اور اطمینان سا ہے..
✅انسان بہت خالص ھوتے جا رہے ہیں
✅ایک انجانے خوف نے دنیا کے جلووں اور رنگینیوں سے متنفر سا کر دیا ہے..
✅معاشرتی تنہائی جو ڈاکٹروں کی وجہ سے پیدا کی گئی ہے اس کی وجہ سے لوگ اپنے قریبی رشتوں کو بہت مس کرنے لگے ہیں
روزانہ تھوڑا تھوڑا میک اپ کریں اور کپڑے الگ الگ رنگ کے پہنیں۔
یہ نہ ہو کہ ایک ہی شیڈ کی لپ اسٹک بار بار لگانے سے لپ اسٹک ختم ہوجائے دکانیں بھی بند ہیں۔۔۔
😄😂😆😅
مشورہ۔
اس ورلڈ لاک ڈاون سے جو مجھے سکھینے کو ملا ھے وہ کچھ اس طرح ھے
1۔ امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک نہیں ھے
2۔ چین نے تیسری عالمی جنگ جیت لی ایک بھی میزائیل یا گولی چلائے بنا
3۔ یورپیئن اتنے تعلیمیافتہ نہیں جتنے وہ دکھتے ھیں
4۔ غریب آدمی، امیر آدمی سے زیادہ مضبوط ھے
5۔ دنیا کے لیے سب سے بڑا وائرس انسان خود ھے
6۔ کوئی پچجاری، پادری مریض کو شفا نہیں دے سکتا
7۔ اب ھمیں احساس ھوا ھے کہ جانور چڑیا گھر میں کیسا محسوس کرتے ھوں گے ۔
8۔ گھروں میں رہ کر بھی کاروبار کیا جا سکتا ھے ۔
9۔ ھم فاسٹ فوڈ اور غیر ضروری سرگرمیوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ھیں۔
10۔ اس دنیا میں اب بھی اچھے لوگ موجود ھیں۔
11۔ اگر ھم زیادہ سکول بنائیں گے تو ھمیں زیادہ ھسپتال بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
12۔ ھم گاڑیوں کے بنا بھی چل سکتے ھیں
Phr shaam Tanhaai jaagi...
phr yaad tm aa rhy ho....
😐
🈲🈳🈶🈷🈸🈹㊗🉐㊙🈚🈚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain