جب سے پتا چلا ہے "نیک لوگ" جلدی مر جاتے ہیں😐
میں نے اپنی عادتیں ہی "بدل" لی🙈😁🤭😁
*مانا کہ حُسنِ جاناں کی تعریف*
ممکن نہیں۔🙂
میری تو ممکن ہے ظالموں میری ہی کردو۔😒
😂😂🤣
Aalamoalikom all friends
Lawaris hy piyar tera ghar bar koi nhi....🤔
Hello ,hi, how are you
Kidhar margy ho sary..😎✌
نیند ہی نہیں ارہی کیا کروں😕😕😞
Rozy kon kon rakh raha hy....??
Hello
Mujhy to sab bhol hi gy ho..😢😢
Kise ky pas whatsapp group hy to mujhy link sand karo...
Wo Akhri Alfaz ...
Jis ky bad Rabbty Munkata ho gay...😢😔😔😔
AJJ tak Mujhey Kïšeny nhi kaha ky Tum mari zindagi ho...😏😢
..
..
Lagta hy 🤔..
Main kise ki..
Moot hon..😈😈😉
Jo Shaks,Mujhy Pay Ga..??🙈🙈🤗
✋😎
Wo Apny Rab Ki Kon Kon see Nematon ko jhotlay Ga 😋😊🙏🙏🙏 😅
Naajeem
فرعون نے بہت سے گناہ کیے تھے ،🙂
لیکن
*لڑکی کے نام سے آئیڈی نہیں بنائی تھی*🤭🤣🤣
بڑی خاموشی ھے ہر طرف🙄
عشق ہو گیا ہے سب کو🧐
یا پیکج ختم ہوگیا ہے 🙈😑😂🤭🤣🙉
:
خبردار❗❗❗
محبت نوشی صحت
کیلئے دل کا کینسر ھے،❤️
اگرطبیعت ذیادہ
خراب ھوتوفوری
شادی کرلیں،😂
اپنی زندگی بیوی کے مشورے کے مطابق استعمال کریں
شکریہ
تمام SMSوالدین کی پہنچ سے
دور رکھیں
وزارت عشق ۔۔۔
😜😆😄😂😂
جن کا کوئی نہیں ہوتا¿¿😒😞
..
..
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں🥹🤏
آج میں آپ کو بتاؤں گی چائے بنانے کا طریقہ
ایک عدد چھوٹا بھائی یا بہن لیں
اسے دو عدد چپیڑیں لگایں
اور کہیں چل اٹھ جا کر چائے بنا🙈😜
*سردی بہت بڑھ گئی ہے🙊*
*اجازت ہو تو😅*
*آپ لوگوں کو آگ لگا دوں😜😂*
*ویسے بھی post تو کرتے نہیں😡 😒😒*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain