Damadam.pk
Rania.chohaan's posts | Damadam

Rania.chohaan's posts:

Rania.chohaan
 

Had hy yaar ...
...
Yahn to larkiyon ko bhi koi lift nahi karwata..😕😔😏

Rania.chohaan
 

میری پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کرو🧐
ورنہ😯
میں نے پوسٹ پہ پانی ڈال کر
بجلی کی تاریں گرا دینی ہیں⚡
فیر نچدے رینا سارے 🤨
😁😂😜🤣😂

Rania.chohaan
 

میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 🤣

Rania.chohaan
 

کر لی پوسٹ اِگنور؟🧐
مِل گیا سکون ؟🧐
بچا لیا ڈیٹا ؟🧐
ہو گئے امیر؟🧐
لے لی پراڈو ؟🧐
مبارک ہو پھر😒😒🙆

Rania.chohaan
 

میری باتوں میں آتے نہیں😕
شیطان کی باتوں میں آ جاتے ہو نکموں😆😝🙈 😒🤞💞

Rania.chohaan
 

??😢😞??
..

Rania.chohaan
 

بابا جی کہتے ہے....😒😒
بے شرم لوگ بہت دیکھے ہے....😒😒
لیکن پوسٹ پڑ کر اگنور کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہوتا ہے😤😐

Rania.chohaan
 

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے😑😐😅🙄

Rania.chohaan
 

میرے پیارے Doston..۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ تمہیں نہانے کے فائدے بتا کر گمراہ کرنے کی کوشش کرے گے
لیکن تم پانی بچانے کا ثواب بتا کر سردیاں گزار دینا😌😌😁😂😂😂🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈😜😜

Rania.chohaan
 

Agar kise ko dosti karni hy mujhsy to??.
?
???
???
Mara Whatsapp number ...
03123456789😍😘

Rania.chohaan
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں😂😂

Rania.chohaan
 

Good wali morning ☕🍪

Rania.chohaan
 

چلو مان لیا محبت ہوتی ہے لیکن میسج میں جانو کا سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو 🙈🙃😉🤣

Rania.chohaan
 

Mujhy dukh is bat ka nahi
Ky ham sy itni dhand ma kapry dholway gy bartan dholway gy chai bhi banwai gai..
Bas dhokh to is bat ka hy ky hamy kam chora kaha gya ..😕😢😢
Murshid ...?? Kamchor..😢😯

Rania.chohaan
 

مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو فرشتہ چاہیے اور میں انسان ہوں ..🙂

Rania.chohaan
 

حقیقت پسند بنو ، زندگی سے فضول لوگ نکل جائیں گے 🖤

Rania.chohaan
 

اچھا وقت آنے دو 🔥
یہ ہول سیل میں لگے سارے منافق ہم خریدیں گے!🙄

Rania.chohaan
 

ہنستی ہوئی عورت سے زیادہ خوبصورت اس دنیا میں اور کچھ نہیں ❤🙂

Rania.chohaan
 

♥️🔐🌎〽️𝓡 "_____//"
" کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں
اب عرصہ ہُوا اجنبی ہیں ہم! ۔ " 💔🙂

Rania.chohaan
 

*ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔۔ #💔*