Damadam.pk
Ranjha's posts | Damadam

Ranjha's posts:

Ranjha
 

وحشتیں بڑھ گئیں میری مگر کیا کیجئے!!!
مجھ کو کردار نبھانا ہے کہ میں اچھا ہوں۔ 🙂🌸

Ranjha
 

ﯾﻘﯿﻦ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ،
ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﮔﺬﺭ ﺟﺎﮰ ﮔﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ

Ranjha
 

"ٹھیک ہوں" یہ ہم ہر کسی سے کہہ سکتے ہیں، لیکن
"پریشان ہوں" یہ کہنے کے لئے کسی خاص کی ضرورت ہوتی ہے۔

Ranjha
 

بہتـــــ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮨــــﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ جن ﮐﮯ ﺟﻮﺍبــــ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ "ﭨﮭﯿﮏ ہــــے" ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ اور ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ باتیں ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ٹھیکـــ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ ..!!!*
─━•<☆⊰✿⊱☆>•━─

Ranjha
 

"لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے
#

Ranjha
 

کسی کا سکون نہیں بن سکتے تو مہربانی کرکے کسی کا ڈپریشن بھی نہ بنیں۔۔۔

Ranjha
 

اور پھر کبھی کبھی اندر کی گُھٹن سے دِل و دماغ اِس حد تک تکلیف میں آ جاتے ہیں کہ ؛ رو لینے سے بھی تکلیف کم نہیں ہوتی___!!

Ranjha
 

جتنا تم دل میں لیے پھرتے ہو
اتنا درد تو روز میرے سر میں ہوتا ہے

Ranjha
 

میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی
منظر - شاید خود کشی - جیسا ہوگا ... !!!
... Tanha 🖤💔

Ranjha
 

جب جب جہاں جہاں مجھے تیری ضرورت پڑی
تب تب وہاں وہاں
ساتھ چھوڑنے کا شکریہ ۔۔۔۔۔!!!!!!

Ranjha
 

کچھ تعلق گہرے ہونے کے بعد بھی ختم ہو جاتے ہیں ..🍂

Ranjha
 

🙂یوں ہی کٹ جائے گی زندگی 🥀
😇 کبھی آس میں کبھی کاش میں 💔

Ranjha
 

کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلادیا
اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا

Ranjha
 

لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ بُرے آدمی ہیں
لوگ بھی وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا نہ ملے

Ranjha
 

حسرتیں روگ بن گئیں یار،
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں

Ranjha
 

جِن حالات سے ہم گُزرے ہیں
تُم گُزرتے تو گُزر ہی جاتے جاناں

Ranjha
 

تنہائی پسند ہوں
مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں

Ranjha
 

میں بد دعا تو نہیں دے رہا ہوں اس کو مگر
دعا یہی ہے کہ اسے مجھ سا اب کوہی نہ ملے

Ranjha
 

یہ عبادت ہے کہ توہین عبادت؟؟؟؟
جب کچھ نہ یاد آیا تو خدا یاد آیا۔

Ranjha
 

جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں