ایک لڑکی کا دل اتنا تو سخت ہونا چاہیئے
کہ مرد کو اس تک پہنچنے کیلئے اللہ سے رابطہ کرنا پڑے❤
*سر آنکھوں پر وہ لوگ، جو منافقت نہیں کرتے* 💯♠️🙂
مرد کو شکشکست ہمیشہ اپنی من پسند عورت سے ملتی ہے۔۔💯
توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے
وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا