༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼ 👑🐥💛㋛︎
#جذبات پھر وہ نہیں رہتے,جو #آغاز میں ہوتے ہیں 💓😊
#قدر کھو دیتے ہیں لوگ__ #چیز مل جانے کے بعد.💓😊
Forget everything 😏😏 ______🖤🥀
_______________________________
★─┼ ࿐❥
ضد ہے میری اُس کے بغیر جینے کی
اب وہ شخص ملے بھی تو نہیں چایۓ💔🔥
😂😂😂Graps are sour😂😂😂
🤷🤷🤷
آسان کچھ نہیں ہے نظامِ حیات میں
جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں 🤷
میرا بھروسہ ایسی ہی نہیں ٹوٹا
میں نے دیکھا ہے اُسے اورو کے ساتھ دل لگاتے ہوئے💔
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼❉্᭄͜͡ 👑🐥💛㋛︎
اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے،اپ کا وجود قابل رشک ہے🥀
❉্᭄͜͡______ 🖤🥀
_______________________________
★ ࿐❥
Main Boht Kam Logo Ko Khas Rakhti hun...
Par Jin Ko Rakhti hun tahayat rakhti hun...
وہ دن جو ہنسی کے بغیر گزرے، ایک بے کار دن ہوتا ہے!"
بہت زور سے ہنسا میں! بڑی مدتوں بعد!✨
آج پھر کہا کسی نے! میرا اعتبار کیجئیے!💔
گزارا ہم نے تنہائی کا دن تو شام تک لیکن
گزرجائے گی جب یہ شام تنہائی تو کیا ہوگا
ہر آبلے پہ درج ہے ،،،،،،،،،،،، تفصیلِ زندگی
مجھ سے نہ پوچھ میرے سفر کی اذیتیں
جو ظاہر ہو جائے وہ درد کیسا
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا
بہت سکون سے رہتے تھے ہم اندھیرے میں
فساد پیدا ہوا روشنی کے آنے سے
حسد کروگے توکچھ نہیں پاؤگے
شکر کرو گے تو گن نہیں پاؤگے
*ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔*
*تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..*
جب دل دُکھتے ہیں تو .💔
زُبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں...😭
یہ وہ دور ہے
جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا 💯👍🏻
؛؛_ شاعری کیوں نہیں پڑھتےآپ میری؟
✨ کیا یہ شک ہےآپ کو کہ محبت ہو جاۓ گی ؟
_
ممکن ھے ایسا وقت ہو ترتیب وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا درنہ ہو💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain