میرے گاؤں کی مٹی سے بھرتا ہے
تیرے شہر کا پیٹ
اور تیرے شہر والے
گاؤں والوں کو گوار کہتے ہیں
Very deep🔥
کبھی ٹُھکرا نہ .... ایسے سائل کو
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں
جب کوئی لڑکا یہ کہے کہ
لڑکیاں مجھے زہر لگتی ہیں🙆
تو سمجھو وہ تازہ تازہ بلاک
ہو کہ آیا ھے 😁😛😝🤫🙉
لکھ کے لانا دل کی بات کورے کاغذ پر
میں بتاؤں گی اسکا جہاز کیسے بنتا ہے 🙄