Hazrat Asma bint-e-Umais(R.A) say marvi hai k Hazoor (S.A.W) par wahee nazil ho rahi the Aap (S.A.W) ka sir-e-aqdas Hazrat Ali (R.A) ki goud main tha woh Asr ki namaz na par sake yahan tak kay suraj garoob ho gya .Hazoor (S.A.W) nay dua ki : ay Allah Ali teri aur teray Rasool ki ata-at main tha us par suraj lota day.Hazrat Asma (R.A) farmati hain kay main nay suraj garoob hotay be dekha aur yeh be dekha kay woh garoob honay kay baad dubara taluu huwa
یونس نے ابن شہاب سے خبردی ، انھوں نے ( ابوسہیل نافع ) ابن ابی انس سے روایت کی کہ انھیں ان کےوالد نے بیان کیا کہ انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب رمضان ( کا آغاز ) ہوتاہے ، رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بندکردیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں
شعبہ نے ثابت سے اورانھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ، آپ دعا کے لئے دونوں ہاتھ اٹھاتے حتیٰ کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آتی تھی ۔
"ھر روز صبح دعا دینا فطرت ھے میری. ھر اک کو خوش دیکھنا حسرت ھے میری. میں کسی کو یاد آؤں یا نہ آؤں. سب کو دعاؤں میں یاد رکھنا عادت ھے میری." اللہ آپکو اپنی رحمت سےکبهی جدا نہ کرے
یاد رکھیئے!!! سحری میں زیادہ پانی پینے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ سارا دن آپ کے معدے میں رہے گا یہ خاصیت صرف اونٹ میں پائی جاتی ہے لہذا انسانوں والا کام کریں پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائی..
( حضرت علی ) کا فرمان : جو تیرا نصیب ھے تجھے ضرور ملے گا ..? چاھے دو پہاڑوں کے نیچے ھی کیوں نہ ھو ..? اور جو تیرے نصیب میں نہیں تجھے کبھی نہیں ملے گا چاھے دو ھونٹوں کے درمیان ھی کیوں نہ ھو ..? Good evning
6 khoobsurt AAHADEES 1"Jo shakhs har wqt Ba_wuzu Rahy ga us par jadu ka asar nahi hota 2"ALLAH ki khushi Bap ki khushi main Allah ki Narazgi Bap ki nrazgi mai hy 3"Sood our Haram kahny waly ki Dua qabool nahi hoti 4"Jis ny apni Namazon ki fikar chordi ALLAH ny uski fikar chordi 5"Hr Farz Namaz k Bad AYAT-UL-KURSI parny waly aur janat k drmyan sirf maut hy 6"ALLAH us Shakhs ko abad rkhta hy jo Hadees sun kr Dosron tk pohnchai Assalam o alikum.