شکر کی توفیق کی دعا
الاحقاف 15
رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰىهُ وَ اَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ١ؕۚ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ
اے میرے رب، مجھے توفیق دے کہ میں تیری اُن نعمتوں کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں، اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو، اور میری اولاد کو بھی نیک بنا کر مجھے سُکھ دے، میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور تابع فرمان (مسلم) بندوں میں سے ہوں
Good Morningzzzz
جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہو
اہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گِلہ
منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
مُجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلہ نوحہ گری
اِس قدر گردشِ ایام پہ رونا آیا
جب ہُوا ذکر زمانے میں مسرت کا شکیل
مُجھ کو اپنے دلِ ناکام پہ رونا آیا
منزلیں بھی اُس کی تھیں راستہ بھی اُس کا تھا
منزلیں بھی اُس کی تھیں راستہ بھی اُس کا تھا
اک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اُس کا تھا...
طارق بلوچ
مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا۔۔۔❣️
افسوس !
میں نے نقطہ گراکر محبت کرلى۔۔۔❣️
🥀جہاں بات ہوگی پاکیــــــــزہ جذبوں کی وہاں
محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گا🥀
میں کہتا ہوں کہ تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے
وہ کہتی ہے جو لفظوں میں بیاں ہو جاۓ
ایسی محبت ہم نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain