بیٹھ جا اُس کی عِدت میں ,,
جو تیرا تھا اب نہیں رھا
لڑکا بغیر شادی کے چچا بن سکتا ہے🥰🤩 اور لڑکی بغیر شادی کی چچی نہیں بن سکتی.🥴
*لاک ڈاون میں فارغ بیٹھ کر نئی تحقیق*👻😍🤣🙋♂️
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے 🔥
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے" 🔥
تمہیں ناراض ہونےکا بہت شوق ہے😔
لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے 😔
🖤
تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو
آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو