Damadam.pk
Rat-ka-Raja.22's posts | Damadam

Rat-ka-Raja.22's posts:

Rat-ka-Raja.22
 

کتابیں علم تو سکھاتی ہیں
مگر تجربہ ٹھوکریں کھانے سے آتا ہے

Rat-ka-Raja.22
 

زندگی میں سمجھانے والے ہوں یا نہ ہوں
لیکن ایک سمجھنے والا ضرور ہونا چاہیے

Rat-ka-Raja.22
 

کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لئے نہیں جیتا
بلکہ کچھ خاص لوگوں کے لئے جیتا ہے
جو اس کی پوری دنیا ہوتے ہیں

Rat-ka-Raja.22
 

اس کے بےحجاب ہونے تک
ہم بھی شامل تھے ہوش والوں میں

Rat-ka-Raja.22
 

سلو انٹرنیٹ کی وجہ سے وزیراعظم ابھی تک انسٹال نہ ہوسکا
عوام مزید انتظار فرمائیں

Rat-ka-Raja.22
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے