ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے ۔ بانو قدسیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوز-خ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا "وہ ساتویں کے ساتھ دوز-خ میں ملے گی" کہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا۔ اللّٰہ میری اور آپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین !