Damadam.pk
Raxa99's posts | Damadam

Raxa99's posts:

Raxa99
 

"اگر آپ کسی بہادر عورت سے محبت کرتے ہیں تو وہ مسکراہٹ سے آپ کے سارے غم کھا جائے گی۔"💔🥀

Raxa99
 

جس شہر سے کنوارے کو میسر نہ ہو دلہن
لازم ہے کہ اس شہر کا ہر شادی ہال گرا دو ۔

Raxa99
 

(وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ)

Raxa99
 

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے

Raxa99
 

اور جب تم یاد آتی ہو تو
سامنے بٹھا کر پھولوں کو
میں باتیں تم سے کر لیتا ہوں ❤

Raxa99
 

" 𝖮𝗁 𝖠𝗅𝗅𝖺𝗁, 𝖻𝗅𝖾𝗌𝗌 𝗆𝖾 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝗍𝗁𝖾 𝖼𝗁𝖺𝗇𝖼𝖾 𝗍𝗈 𝗏𝗂𝗌𝗂𝗍 𝖬𝖺𝗄𝗄𝖺𝗁 & 𝖬𝖺𝖽𝗂𝗇𝖺."🫀🥺

Raxa99
 

Pyaar to ek tarfa hi hona chahiye do tarfa hone se shadi hojati hai.

Raxa99
 

One right person is enough to change your life ❤️

Raxa99
 

کائنات کی تخلیق کردہ چیزوں میں سب سے خوبصورت چیز "عورت" ہے !

Raxa99
 

احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہی
اور معزرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہی

Raxa99
 

جہاز اڑنے کو تیار ہے

Raxa99
 

🎷🎷🤦♂️🤦♂️

Raxa99
 

kyu aaj kal neend kam khawab zada hai lagta hai khuda ka koi nek irada hai kal kat tha faqeer aj dil shahzada hai 🖤🌺

Raxa99
 

آج آپ کے پاس طاقت ہوسکتی ہے، لیکن یاد رکھیں کہ وقت سب سے زیادہ طاقتور ہے۔🥀

Raxa99
 

میرے اجداد عشق والے تھے
میں محبت میں خاندانی ہوں ۔

Raxa99
 

she called me Cute 🙂

Raxa99
 

Every one is a gangster until the real gangster is arrived

Raxa99
 

pyaar se na sahi 'Nafrat se hi yaad Toh karogi 🥀

Raxa99
 

آج پھر یادوں کے چراغ جلائے بیٹھے ہیں
آج پھر تنہائی سے دل لگائے بیٹھے ہیں۔۔۔
ازقلم خود

Raxa99
 

شکوہ تو بنتا ہے
تمہیں اتنا حسن دے کر
مجھے فقط دو آنکھیں دی گئیں !!