Damadam.pk
Raxa99's posts | Damadam

Raxa99's posts:

Raxa99
 

ہے تمنا ہمیں تمہیں ہم چرسی بنائیں_______✌️😂

Raxa99
 

میرے اجداد عشق والے تھے
میں محبت میں خاندانی ہوں ۔

Raxa99
 

Ye nagin si zulfein ye gherili Nazare woh pani na mangte ye jis ko bhi dhas le 🙂

Beautiful People image
R  : Teri ankhon me Basta hai mera Jahan 🌺❤ - 
Raxa99
 

(سانحہ پنجاب کالج)
آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔

Raxa99
 

کفر کا نظام چل سکتا ہے، لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا، اور پاکستان ظلم کا گڑھ بن چکا ہے!

Raxa99
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے 😘🎈

Raxa99
 

Women don't melt in money. They melt in respect, care and love.❤️

Raxa99
 

میک up بریک up اور 7up کے علاوہ اور کونسا up ہوتا ہے

Raxa99
 
Raxa99
 

وہ لوگ سامنے آئیں جن کو اپنے ہی پیسے واپس مانگتے ہوئے شرم آتی ہے..!!

Raxa99
 

حجام کی دکان پر نیچے بال گرے ہوتے ہے
مکینک کی دکان پر نیچے آئل گرا ہوتا ہے
پتہ نہیں
یہ بینک والوں کا کیا مسئلہ ہے

Raxa99
 

آسمان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھیں!
چاند اور سورج سب جو روشنی دیتے ہیں، ہوا سب کیلئے ہے اور پانی بھی ہر ایک کو حاصل ہوتا ہے۔
لیکن روٹی ہر ایک کو حاصل کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟

Raxa99
 

اگر دنیا سے الگ دکھنا چاہتے ہو تو ابھی سے سویٹر پہننا شروع کر دو

Raxa99
 

یہ تُمہاری ہی نشیلی آنکھیں ہیں لڑکی
جِس میں کوئی کاٹے گا قید یا مُحبت

Raxa99
 

Damadam 😡😡😡

Raxa99
 

کہتے ہیں کسی عقلمند سے باتیں کرنا❤️😍
ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے💫😇
لو پھر کرلو باتیں میں آج فری ہوں💖🙈😂

Raxa99
 

ahh tamatar bare mazedar

Ap konse wale hain?
R  : Ap konse wale hain? - 
Raxa99
 

ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو
جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے " ❤️😂