ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو
جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے " ❤️😂
😋🙄دو دل مل رہے تھے
میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی😁
آۓ وڈے عاشق😂😎
تم بھی شاید وہیں سے آئی ہو
اچھے موسم جہاں سے آتے ہیں♥️
عورت کو تعریف کی کمی نہیں ھوتی ، اُسے حَسین کہو گے تووہ حَسین تر ھو جائے گی.
"سعادت حسن منٹو"
نجانے تم کون ہو ،
مگر تم ہو ، ارد گرد
سینے کے بائیں جانب
یہیں کہیں ، آس پاس
Imagine your nikkah Fixed your favrouit person
Kitna khush naseeb hoga wo banda jiska ma dulha bhai banunga 😂🙂