Aaj Main ITNAA Udaass
Hoon MIRZA…!!
JaisAy Zulfain…
jawaAn Baiwa kee..!
jan aj kal buhat naraz naraz si lgti ho koi trkeeb tou btao mnane ki apni zindagi amanat rkhdunga ap qeemat tou btao muskurane ki only 4 u (.... ....)
Peene Pilane Ki Kya Baat Karte Ho,Kabhi Hum Bhi Piya Karte The,Jitni Tum Jaam Mein Liye Baithe Ho,Utni Hum Paimaane Mein Chod Diya Karte The.
اس نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں ورنہ
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی
(R)#&
مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نھیں ھے😌😌🙈
بس یہی بات ہے جو تم سب کو معلوم نہیں ہے# 😘
*فاصلہ اس لئے رکھا میں نے* 🔥💔💔
*وہ قریب تھا ہر کسی کے*☺❣
کشش پیدا کر کردار میں...!!❤🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آۓ گا...!!❤🔥
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯
محبت عمل سے نظر آتی ہے❤️
#مرشد 🔥
باتوں سے تو دکاندار متاثر
کرتے ہیں💯
وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن🍁
آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔
قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...🙏
شکر الحمدللہ
❤️☺️
بہت کم ہیں وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا😎😉
مگر😋
جنہوں نے دیکھا وہ دیکھتے ہى رہ گئے...
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!* .
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥
*📌💕کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں📌💕*
*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جاسکتے ہیں......!!!!
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*آپ ذرا اختلاف کرکے دیکھ لو تو جان جاو گے کہ ڈگریوں کے لبادے اوڑھے فلسفے جھاڑتے حضرات ادب کے ہنر سے بھی عاری ہیں*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
*یقین کرو جو رب دے گا*
*وہ بہتر نہیں بہترین ہو گا*
*سب کچھ ممکن ہے*
*تم بس صبر کیساتھ*
*اللہ پر یقین رکھو*
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*محبت بڑھ کر عشق بنتی ہے اور عشق جب اپنی انتہا کو پہنچتا ہے تو عبادت بنتا ہے*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain