Beautiful People Raz_Raz Expiring post : *📱 آج کل رشتے… صرف انگلیوں کے سہارے چل رہے ہیں 💔* `آج کل صرف انگلیاں ہی... MORE▼رشتے نبھا رہی ہیں…زبان سے نبھانے کا وقت نہیں،🍂` *اور عمل سے تو جیسے سب کو فرصت ہی نہیں رہی… 🥀* `سب "ٹچ" میں ہیں… 📲` *مگر افسوس… "کنیکٹ" میں کوئی نہیں 🥲💔* _میسجز آ جاتے ہیں…_ `"Take care" 💬` `"Miss you" 🥺` `"Stay blessed" 🌸` *مگر ان لفظوں میں وہ گرمی نہیں ہوتی،جو کبھی ایک سچے احساس میں ہوا کرتی تھی… 🤍✨* `پہلے لوگ وقت نکالتے تھے… 🤌🏻` `آواز میں محبت ہوتی تھی… ❤️` `ملنے میں خلوص ہوتا تھا… 🤝` *اب؟* *آن لائن سب ہیں… 🟢* *مگر دلوں کے دروازے آف لائن ہو چکے ہیں 🚫* `انگلیاں سکرین پر چلتی ہیں… 📱` `مگر رشتے دل سے نہیں جڑتے… 💔` *سچ تو یہ ہے…👀* `ہم نے آسانی تو خرید لی… مگر اپنائیت کہیں بیچ دی… 🥺💔` *📌 کبھی وقت نکال کر سوچنا ضرور - 7 hours ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Raz_Raz : `ابھی وہ درد باقی ہے 💔🥀` _اگرچہ وقت مرہم ہے 🫀_ _مگر کچھ وقت لگتا ہے✨_ ... MORE▼_کسی کو بھول جانے میں 🍂_ _دوبارہ دل بسانے میں 🥀_ _ابھی کچھ وقت لگنا ہے 🤌_ `ابھی وہ درد باقی ہے 💔` _میں کیسے نئی الفت میں 🫀_ _اپنا آپ گم کر لوں کہ 🍂_ _میرے جسم و وجداں میں 🖤_ `ابھی وہ فرد باقی ہے ?🥹` _ابھی اس شخص کی مجھ پر 🍂_ _نگاہِ سرد باقی ہے ?_ _ابھی تو عشق کے رستوں کی 🌸_ _مجھ پر گرد باقی ہے 🥲_ `ابھی وہ درد باقی ہے 💔🫠` - 2 days ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Raz_Raz : `اے رب! 🤲🌸` *دل ٹوٹ سا جاتا ہے، تجھ سے دور جا کر* `تیری نافرمانی کر کے... MORE▼😭` *تجھے ناراض کر کے 💔* `میرے محبوب! 🤍✨` *تو اتنا مضبوط کر دے 🌸* *کہ اک لمحہ بھی تیری نافرمانی گوارہ نہ ہو 🙌🏻* `اک سانس بھی تیری یاد سے خالی نہ ہو 🫀📿` *میں کمزور، خطاکار، سزاوار سہی 🥺* `تو اپنی طاقت سے ✨` `اپنی محبت سے ❤️` *دور اٹھتے قدموں کو ایسا روک لے 🚶♂️* *کہ تیرے سوا کوئی چارہ ہی نہ ہو 🙂❤️🩹* `تیرے راستے کے سوا کوئی راستہ ہی نہ ہو 🛤️✨` *آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️* - 1 week ago FOLLOW 42REPLIES SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Raz_Raz : Mry sweet Sy bro k lye🥰🥰sweet c Eid py🍫🍫sweet c chocolates😍 - 1 week ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Health & Beauty Raz_Raz : For my sweet bro😍😍rkhyn Bd MN Khana🍫🍫 - 1 month ago FOLLOW 32REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Raz_Raz : پوری دنیا تمھیں ایک عام انسان کی طرح دیکھتی ہے اور میں تمہیں پہلے دو لفظوں... MORE▼کی طرح 🫂❤️ - 2 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Raz_Raz : کاش ایسا ہو ❤️❤️ وہ چپکے سے میری انکھوں پہ ہاتھ رکھ کر پوچھے بتاؤ کون... MORE▼ہے ؟ اور میں مسکرا کر دھیرے سے کہوں میری زندگی - 2 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
Raz_Raz : My sweet Sy bro k lye Jo atny time Bd Ayn 🍫🍫😍 - 2 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Raz_Raz : احساس سے دل جڑتے ہیں، احساس سے رشتے مضبوط ہوتے ہیں، اور احساس ہی وہ زبان... MORE▼ہے جو الفاظ سے نہیں، صرف دل سے بولتی ہے 🌼🩷 - 2 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Raz_Raz : Happy birthday khroooos🍰🍰🍰🍰 - 2 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Raz_Raz : یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو زندگی... MORE▼بھر یہ آسماں تجھ کو کسی آفت میں مُبتلا نہ کرے یہ بہاریں جہاں جہاں جائیں کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے تیری زندگی کی روشنی کو خُدا کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے اِتنا مہربان خُدا ہو جائے تمھاری سالگرہ پہ یہ دُعا ہے میری کہ ایسا روزِ مبارک ہزار بار آئے تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پُھول لٹاتی ہوئی بہار آئے رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک بو.... Happy birthday bestie🔪🔪🎂🍰🍰🌹🌹🌹🌹 - 2 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Raz_Raz : *"میری تکلیف کی وجہ تم نہیں ہو _❤️🩹🥺* *میری تکلیف کی یہی وجہ ہے کہ "تم"... MORE▼نہیں ہو"*💔😭🥀 - 3 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Raz_Raz : "دسمبر"سال کا آخری دن جو اپنے اختتام کو ہے ، زندگی ایک بار پھر کسی نئے ... MORE▼اور انجانے سال میں داخل ہونے جا رہی ہے تو کیوں نا ؟ مسکراہٹوں کا آغاز بھی ابھی سے کیا جائے یہ سمجھ کر کہ یہ دسمبر ریل کا آخری ڈبہ ہے اس پہ سال کی تمام بری یادوں کو سوار کر کے اپنی زندگی سے رخصت کر دیں اور آخر میں ہاتھ ہلا کر خوشی سے کہیں؛ - 3 months ago FOLLOW 34REPLIES SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes Raz_Raz : *اداس تو بہت رہے پر کبھی ظاہر نہیں کیا ❤️🩹🙂* *"ٹھیک ہوں" بس اسی لفظ نے سب... MORE▼سنبھال لیا💔🫠* - 3 months ago FOLLOW 24REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Raz_Raz : Yh mry sweet Sy bro k lye🍫🍫🍫 - 3 months ago FOLLOW 25REPLIES SHARE LINK REPORT